پو لیس کانسٹیبل اپنی شادی شدہ محبو بہ کو ملنے اس کے گھر پہنچ گیا
  11  ستمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

ساہیوال(نیوز ڈیسک)نواحی گاؤں "لکاوالا" میں شوہر نے بیوی کے عاشق پولیس کانسٹیبل کو موقع پر رنگے ہاتھوں پکڑ کر اس کا نازک عضو کاٹ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ٹریننگ سنٹر ملتان کا کانسٹیبل احمد حسن عید پر اپنے گاؤں آیا ہوا تھا، اس کے پہلے سے اپنے گاؤں کی ایک شادی شدہ عورت(ع) سے تعلقات تھے، وقوعہ کی رات کانسٹیبل احمد حسن اپنی محبوبہ سے چوری چھپے ملنے اس کے گھر گیاجہاں محبوبہ کے شوہر تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں "لکاوالا" میں شوہر نے بیوی کے عاشق پولیس کانسٹیبل کو موقع پر رنگے ہاتھوں پکڑ کر اس کا نازک عضو کاٹ ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس ٹریننگ سنٹر ملتان کا کانسٹیبل احمد حسن عید پر اپنے گاؤں آیا ہوا تھا، اس کے پہلے سے اپنے گاؤں کی ایک شادی شدہ عورت(ع) سے تعلقات تھے، وقوعہ کی رات کانسٹیبل احمد حسن اپنی محبوبہ سے چوری چھپے ملنے اس کے گھر گیاجہاں محبوبہ کے شوہر کو اس بات کی خبر ہوگئی اور اس نے اپنے ایک ساتھی کی مدد سے احمد حسن کو قابو کر کے اس کا نازک عضو کاٹ ڈالا-کانسٹیبل احمد حسن کو شدید زخمی حالت میں گورنمنٹ قیوم ہسپتال ساہیوال داخل کرادیا گیا ہے جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہےکو اس بات کی خبر ہوگئی اور اس نے اپنے ایک ساتھی کی مدد سے احمد حسن کو قابو کر کے اس کا نازک عضو کاٹ ڈالا-کانسٹیبل احمد حسن کو شدید زخمی حالت میں گورنمنٹ قیوم ہسپتال ساہیوال داخل کرادیا گیا ہے جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
89%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved