یہ گھر خریدنے کی صورت میں آپ بیک وقت دو ملکوں کے شہری بن سکتے ہیں
  20  ستمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

لاہور (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق 7000 سکوائر فٹ پر محیط یہ جائیدار امریکہ اور کینیڈا کی سرحدی حدود کے سنگم پر موجور ہے جس کی قیمت ایک اندازے کے مطابق 1 لاکھ 9 ہزار ڈالرز ہے۔ اس پراپرٹی کے مالکان نے اسے 40 سال پہلے خریدا تھا۔

اس گھر کا ایک دروازہ کینیڈین حدود میں ہے اور دوسرا امریکا کی حدود میں آتا ہے، اس خاص اہمیت کے حامل گھر کی خریداری کیلئے کئی خاندان اپنی دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔ تاہم اس کی خریداری سے قبل دونوں ممالک سے سکیورٹی کلیئرنس لینا ضروری ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved