انسانوں سے وفا ناپید جانوروں میں محبت کا عنصر بڑھ گیا
  23  ستمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

انڈو نیشیا(ویب ڈیسک) انسانوں میں تو وفااورمحبت ناپید ہوتی جارہی ہے لیکن اس وفا اورمحبت کا اثر اب جانوروں میں زیادہ بڑھتا جارہا ہے ۔ اس کی زندہ مثال انڈونیشیا میں دیکھنے میں آئی جہاں ایک بلی اپنے مالک کی وفات کے بعد چیختی چلاتی رہی ، یہاں تک کہ مرنے والے شخص کے لواحقین جب اس کی قبر پر گئے تو بلی اپنے مالک کی قبر پر لیپٹ کر روتی رہی

، لواحقین اسے قبر سے ہٹاتے لیکن پھر دوبارہ وہ اپنے آپ کو چھڑا کر قبر پر دوبارہ پہنچ جاتی اورلیپٹ کر رونا شروع ہوجاتی ، مذکورہ بلی کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں بلی اپنے مالک کی قبر کو کھودنے کی کوشش کررہی ہے ۔ کہ اس کے مالک کو قبرسے نکالا جائے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved