دلچسپ و عجیب
چینی خلائی اسٹیشن خلا میں بے قابو
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کا خلائی اسٹیشن اب بے قابو ہوچکا ہے اور بہت جلد زمین کی جانب گرے گا لیکن خیال ہے کہ اس کا بہت بڑا حصہ زمینی فضائی رگڑ سے جل کر زمین چھونے سے پہلے ہی ختم ہوجائے گا۔2011 میں چینی خلائی ماڈیول تیانگونگ اول زمینی مدار میں بھیجا گیا تھا
انسانی دل کو جسم سے علیحدہ زندہ رکھنے کا کامیاب تجربہ
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
سوئیڈن(مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی دل کو تین گھنٹوں تک جسم سے علیحدہ زندہ رکھنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔سوئیڈن کی لونڈ یونیورسٹی کے سائنسدان اسٹگ اسٹین نے انسانی دل کو جسم سے علیحدہ تین گھنٹوں تک زندہ رکھنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اسٹگ اسٹین کاکہنا ہے
خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش، 4جاں بحق
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نارووال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی، کمزور ہونے کی وجہ سے چار زندگی کی بازی ہار گئے، پیدا ہونے والے بچوں میں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل تھا۔کمزور ہونے کی وجہ سے چار زندگی
چوہے سوا لاکھ کھا گئے
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
عارف والا(مانیٹرنگ ڈیسک) دکان کی دراز میں رکھے 5 ہزار کے 25 نوٹ چوہوں نے کتر ڈالے۔عارف والا ریشم گلی میں واقع ایک لیڈیز بوتیک کا مالک دکان کی دراز کھولتے ہی سامان کی خریداری کے لیے رکھی گئی رقم کو کترا ہوا دیکھ کر بے ہوش ہوگیا۔
نپولین کے تاج میں نصب سونے کا پتہ نیلام کرنے کا اعلان
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور فرانسیسی سپہ سالار اور شہنشاہ نپولین بونا پارٹ کے تاج میں نصب سونے سے بنا ہوا پتہ نیلام کرنے کا اعلان کردیا گیا۔اپنے پستہ قد کی وجہ سے مشہور اس عظیم سپہ سالار نے بے شمار جنگوں میں فتح حاصل کی۔ فوج کے ایک معمولی افسر سے لے کر اس پر ایک وقت ایسا آیا کہ اس نے پورے فرانس اور آس پاس کی
بانس سے بنے کیڑے حقیقت کے بالکل قریب
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
بانس سے بنے گلدان، برتن یا فرنیچر تو آپ نے دیکھ رکھے ہو گے مگر نوریوکی سائتو نامی ایک جاپانی فنکار ایسے بھی ہیں جو بانس سے ایسے حشرات بناتے ہیں کہ دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔سائتو اپنی مہارت سے حشرات کے ڈیزائن سے لے کر ایک ایک نقش انتہائی نفاست سے بناتے ہیں
چین کی واحد 'اسپائڈر وومن
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
چین(مانیٹرنگ ڈیسک)لیو ڈینگ پنگ چین کی واحد خاتون 'اسپائڈر مین گروپ کا حصہ ہیں جو چین کے بلند و بالا پہاڑ پر بغیر کسی سہارے کے چڑھنے پر مہارت رکھتی ہیں۔چین کے جنوب مغربی صوبے گوزہو میں بلند و بالا چٹانوں پر چڑھنے کی قدیم روایت ہے اور مقامی حکومت نے
نوجوان کا آسمان کی بلندیوں پر محبت کا اظہار
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نوجوان نے شادی کی پیشکش کے لیے انوکھا انداز اپنایا اور محبوبہ کو آسمانوں کی سیر کراتے ہوئے زمین پر اپنی محبت کی نشانی دکھا کر شادی کاپیغام دیا۔امریکی ریاست کینساس کے شہر Bison سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے
نمک، کافی اور کوئلہ پاؤڈر سے تصویریں بنانے کا فن
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
الجزائر کے ایک ماہر فنکار نے نمک، کافی اور کوئلے سے خوبصورت تصاویر بناکر سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔کھانوں کی اشیا سے منفرد فنکاری کرنا عام بات ہوگئی ہے لیکن افریقی ملک الجزائر کے شہر بٹنا سے تعلق رکھنے والے عبدالحفیظ قذلان نامی نوجوان کی منفرد
بیوی کی شوہر کو دی گئی سبزیوں کی نقش و نگار والی فہرست وائرل
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
بازار سے خریداری کرنا اور درست چیز گھر لانا ہر شوہر کے بس کی بات نہیں لیکن بھارتی خاتون نے ایسا انوکھا انداز اپنایا جس سے نہ صرف ان کے شوہر درست چیزیں خرید کر لائے بلکہ ان کی ترکیب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی 29 سالہ خاتون ایرا لوندھی آئی ٹی
ٹماٹو کیچپ سے زنگ آلود برتن صاف کیجیے
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر لوہے کی کسی چیز پر زنگ لگ جائے تو اسے صاف کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اور اگر وہ چیز آپ کے کچن سے تعلق رکھتی ہو تو اس کی صفائی میں مٹی کا تیل استعمال نہیں کیا جاسکتا جبکہ وہ بھی زنگ کی صفائی پوری طرح نہیں کرسکتا۔
چیل بار بار حملہ کرے تو کیسے بچیں؟
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ آپ نے گھر سے باہر قدم نکالا اور ایک چیل بڑی تیزی سے اڑتی ہوئی آپ پر جھپٹ پڑی اور آپ کے سر پر پنجہ یا چونچ مارتے ہوئے گزر گئی۔ اس سے آپ زخمی ہوں یا نہ ہوں لیکن خوفزدہ ضرور ہوجاتے ہیں۔دیکھا گیا ہے
عین شادی والے دن دلہن کا ایسا کام کہ دولہے نے عمر بھر کیلئے چھوڑ دیا
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
ریاض(مانیترنگ ڈیسک) سعودی شہری نے اپنی ہونے والی بیوی سے محض اس لیےشادی کرنے سے انکار کردیا کیونکہ خاتون نے گاڑی چلانے کی اجازت مانگی تھی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملنے کےمثبت نتائج سامنے آئے ہیں لیکن ایک ایسا انوکھا واقعہ بھی پیش آیا ہے جس پر کڑی
’’دنیا کی تاریخ کا عجیب و غریب واقعہ ‘‘ 6 سالہ مسلمان لڑکا پائلٹ بن گیا ۔۔ کس ملک سے تعلق ہے ؟ پاکستانی جان کر یقین نہیں کریں گے
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر لڑکے کی جہاز سے متعلق معلومات کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اتحاد ائیر ویز نے 6 سالہ لڑکے کو ایک دن کے لیے پائلٹ بنا دیا ۔ اتحاد ائیر ویز نے مصر کے آدم محمد عامر
پورا ملک موٹرسائیکل پر گھومنے والا زندہ دل پاکستانی جوڑا
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) زندگی زندہ دلی اور کھل کر جینے کا نام ہے۔ اسی سوچ کے حامل ایک پاکستانی جوڑے کا تعلق زندہ دلان لاہور سے ہے جو مشکلات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے موٹرسائیکل پر شمالی علاقہ جات کے سفر پر نکل کھڑا ہوا۔باہمت پاکستانی شہری عرفان یونس اپنی اہلیہ نسیم عرفان
چین میں ہوٹل کے بل سے بچنے والا شخص تاروں میں لٹک گیا
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
چین (مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ہوٹل کا بل نہ دینے کے لیے ایک شخص نے اپنی جان ہی جوکھم میں ڈال دی اور تاروں کے ذریعے فرار ہونے کی کوشش کی جو اسے مہنگی پڑ گئی۔چین میں ایک شخص نے ہوٹل میں رات گزاری لیکن بل ادا کرنے کے لیے اس کے پاس پھوٹی کوڑی نہ تھی
وہ کیا ہے جوخوا تین مر د کو کبھی نہیں دے سکتیں ؟
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پانچ انتہائی اہم سوالات جس کے جواب بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے تفصیلات کے کے مطابق جس میں پہلا سوال یہ ہے کہ وہ کیا ہے جو بیوی اپنے شوہر کو نہیں دے سکتی ؟ جس کا درست جواب مرنے کے بعد کندھا اس کے علاوہ دوسرا سوال یہ ہے کہ وہ کیا چیز ہے جو بولنے سے ٹوٹ جائے ؟
موسم کے اعتبار سے رنگ تبدیل کرنے والا سوئٹر متعارف
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک)موسم سرما میں درختوں کے پتوں کے رنگ تبدیل ہوا کرتے ہیں لیکن اب ٹھنڈ سے بچاؤ کے لئے پہنے جانے والے سوئٹر بھی ازخود رنگ تبدیل کرنے لگیں گے۔اٹلی کے کپڑے بنانے والے معروف برانڈ 'اسٹون آئس لینڈ' نے ایسا سوئٹر تیار کیا ہے
دبئی پولیس اب اڑنے والی بائیک سے جرائم پر قابو پائے گی
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی پولیس نے مستقبل قریب میں جرائم پر قابو پانے کا انوکھا حل ڈھونڈتے ہوئے اڑنے والی موٹر بائیک متعارف کرادی۔دبئی پولیس نے جاپانی کمپنی کے اشتراک سے اڑنے والی موٹر بائیک متعارف کرائی ہے جسے ’’ہوورسرف‘‘ کا نام دیا گیا ہے
ڈنمارک میں کووں کو سڑک صاف کرنے کی تربیت کا منصوبہ
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈنمارک میں ایک کمپنی نے کووں کو سڑک اور پارکوں سے سگریٹ کے ٹوٹے اٹھانے کی تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ پرندوں کی مدد سے شہر کو صاف رکھا جاسکے۔ڈنمارک کی عوام پارکوں اور عوامی مقامات پر سگریٹ پی کر
بھارت میں پولیس کو 425روپے کی چپل چُرانے والے کی تلاش
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
پونے(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہری نے 425 روپے کی چپل گھر کے باہر سے چوری ہونے پر تھانے میں رپورٹ درج کرادی جب کہ پولیس نے چپل کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر پونے کا رہائشی وشال کلیکار 3 اکتوبر کو گھر کے قریبی
کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بچھڑے کی پیدائش
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیری فارم کے مالک کا کہنا ہے کہ بچھڑے کے 2 سر ہیں اور دونوں سے دودھ پی رہا ہے ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بھینس کے بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے۔ قدرت کے اس عظیم شاہکار کے دونوں سر مکمل ہیں
ٹوئٹر نے ٹویٹس کو بُک مارک کرنے کی سہولت پیش کردی
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر نے اپنے صارفین کےلیے اکاؤنٹ پر ایک نیا بک مارک فیچر پیش کیا ہے جس کے تحت وہ ٹویٹس کو بک مارک کرکے ذاتی طور پر انہیں دیکھ سکیں گے۔ ٹوئٹر کے پروڈکٹ مینیجر کے مطابق اس آپشن کو ’سیو دی لیٹر‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں خاص
مریخ تک سفر کےلیے خلانوردوں کے ڈی این اے تبدیل کرنے پر غور
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
ایسٹ لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ناسا کے مطابق 2030 کے عشرے میں انسانوں کو مریخ پر بھیجا جاسکے گا لیکن اس کےلیے ناسا کے ماہرین دواؤں کے ذریعے خلائی عملے کا ڈی این اے بدلنے پر غور کررہے ہیں۔ ناسا کے مطابق اس سے انسانی جسموں پر بلند توانائی والے ذرات کے
اپنا قیمتی وقت بیوقوفوں سے بحث میں ضائع نہ کیجیے
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل میں ایک چیتے اور گدھے کے درمیان بحث شروع ہوگئی۔ ہوا یوں کہ گدھے نے چیتے سے کہا ’’میاں چیتے، ویسے تو تم بڑے پھرتیلے اور بہادر ہو چلو آج میں تمہاری جنرل نالج (معلومات عامہ) بھی چیک کرتا ہوں۔‘‘اپنی تعریف سن کر
”15 اکتوبر سے دنیا کے خاتمے کا آغاز ہو جائے گا“
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمارا یقین کامل ہے کہ یہ دنیا عارضی ہے اور اس کا خاتمہ یقینی ہے، تاہم اسلام کے علاوہ دیگر الہامی مذاہب میں بھی اس دنیا کے فنا ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ مغربی میڈیا میں آئے روز دنیا کے خاتمے کی افواہیں گردش کرتی رہتی ہیں
43سالہ برطانوی خاتون کی کتے سے شادی
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) یارک شائر سے تعلق رکھنے والی 43 سالہ خاتون مورگن کالاگھن نے کتے سے شادی کرلی،وہ کتے کو کنگ(بادشاہ) کے نام سے بلاتی ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کتے سے شادی کا فیصلہ 2009 میں اس وقت کیا جب انکے پاس نوکری نہیں تھی
ملتا جلتا گھر بنانے پر مالک کاپڑوسن پر مقدمہ
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتا جلتا گھر بنانے پر مالک نے پڑوسن پر مقدمہ کرادیا۔کینیڈا کے شہری جوڈی چیپنک نے پڑوسی خاتون باربرا این پر ان کے گھر کی طرح اپنے گھر کی تزئین و آرائش کرانے پر 20 ہزار ڈالر ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا جس میں کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر گھر کا
چی گویرا ڈائری کیوں لکھتا تھا؟
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چی گویرا کو نو نومبر 1967ء کو 39 سال کی عمر میں گرفتار کرنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس وقت وہ کیوبا میں انقلاب کی قیادت کرنے کے بعد بولیویا میں سرگرم تھا۔ کاسترو کیوبا میں اس کا ساتھی رہا۔ زیرنظر تحریر میں اس نے چی کی لکھی ڈائریوں کے بارے بتایا ہے
دنیا میں دلچسپ مقامات کے بارے میں اہم معلومات
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہماری دنیا عجائبات سے بڑھی پڑی ہے جہاں ایک طرف قدرت کی تخلیق کاری ہے تو دوسری جانب انسان کے اپنے ہاتھوں سے بنائی چیزوں کی شاہکاری ہے۔ اس کے علاوہ بھی اگر آپ دلچسپ معلومات جاننا چاہتے ہیں تو یہ تحریر پڑھیں۔ایفل ٹاورایفل ٹاور 1889ء کو پیرس کی
مجرم کی موت صرف 3منٹ میں ہی ہو جاتی ہے مگر کیاآپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں مجرم کی لاش مرنے کے کتنی دیر بعد تک پھانسی کے تختے پر لٹکائے رکھنا ض
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں قانون کے مطابق جرم کی نوعیت کے حساب سے مختلف سزائیں اور سب سے بڑ ی سزا سزائے موت ہے جبکہ اس پر بین الاقوامی دباؤ کے باعث پابندی لگا دی گئی تھی لیکن سانحہ پشاور کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف نے اس پر سے پابندی ہٹانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کو تخ
جو بھی شخص بیوہ خواتین سے شادی کر ے گا اس کو کتنے لا کھ انعام کے طور پر دیئے جائینگے ؟ اعلان نے سب کو چوکنا کر دیا
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بیوہ خواتین کی دوبارہ شادیوں کو فروغ دینے کیلئے اس سکیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ یہ انقلابی قدم پورے بھارت میں سب سے پہلے مدھیہ پردیش میں لیا گیا ہے۔ اس سکیم کے تحت سالانہ 1000 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔ رواں سال جولائی میں بھارتی سپریم کو


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved