دلچسپ و عجیب
ہوا کے تیز دباؤ کے باعث آبشار الٹا بہنے لگا
17 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)اسکاٹ لینڈ میں ایک مشہور سیاحتی مقام پر اس وقت حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جب وہاں بہنے والا آبشار نیچے بہنے کے بجائے واپس اوپر بہنے لگا۔ایک سیاح کی جانب سے ریکارڈ کی گئی یہ ویڈیو
پیانو بجانے والا انوکھا مرغا
16 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر جرمن ٹاؤن میں موجود انوکھا مرغا پیانو بجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔وہ امریکا کے قومی نغمے ’امریکا دا بیوٹی فل‘ کی دھن پیانو پر نہایت شاندار انداز سے بجاتا ہے اور اس مقصد کے لیے اپنی چونچ کا استعمال کرتا ہے۔جوگو نامی
جرمنی،دنیا کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین
16 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)جرمنی میں دنیا کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین بہت جلد منظر عام پر آنے والی ہے جو ماحول دوست ہے اور کسی قسم کی گیسوں کا اخراج نہیں کرتی۔ہائڈریل نامی یہ ٹرین رواں برس دسمبر سے فعال کردی جائے گی۔ پہلی ٹرین صرف 60 میل کا سفر کرے گی۔اسے تیار کرنے والی نجی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ ماحول دوست سفری سہ
اب پیش ہے’ کیڑا برگر‘ اور ’کیڑوں کے کوفتے‘
16 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
سوئٹزرلینڈ کے ایک بڑے کاروباری ادارے نے ’کیڑا برگر‘ اور’ کیڑوں کے کوفتے‘ متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ادارے کے مطابق خوراک کا یہ نیا سلسلہ انسان صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ہو گا۔کیڑوں سے آراستہ برگر اور کوفتے پیش کرنے والے ادارے کا نام ’کُوپ‘ ہے۔ کُوپ ایک بڑا کاروباری ادارہ ہے اور سوئٹزرلینڈ میں ض
ملائشیا، اکلوتی شہزادی نومسلم ڈچ نوجوان سے رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں
16 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کوالا لمپور(ویب ڈیسک) ملائشیا کی شہزادی امینہ سکندریہ اور ہالینڈ کے نومسلم محمد عبداللہ رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، منفرد شاہی رسم و رواج سے سجی اس پُروقار تقریب میں اعلی حکام نے شرکت کی۔ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم اسماعیل کی اکلوتی صاحبزادی اور 31 سالہ شہزادی امینہ سکندریہ کی شادی کی تقریب میں 1200 اف
سات فٹ اونچے اورپچیس من وزنی سبی کے بادشاہ نے میلا لوٹ لیا، قیمت35لاکھ مقرر
16 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کراچی (ویب ڈیسک) مویشی منڈی میں سبی کے بیل نے میلہ لوٹ لیا، سات فٹ اونچا اور پچیس من وزنی بیل کی قیمت مالک نے 35 لاکھ روپے مقرر کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی مویشی منڈی میں ملک کے مختلف حصوں سے یوں تو بہت سے جانور لائے گئے ہیں لیکن سبی کے بادشاہ کی بات ہی نرالی ہے جو سات فٹ اونچا اور پچیس من وزنی ہے۔اس کے مال
”آدھی رات کے سورج کی سرزمین“جہاں ناممکن کوممکن کردکھایا
15 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
ناروے کا ایک قصبہ رجیوکن (Rjukan) دنیا کا وہ مقام ہے جو صدیوں تک ہر سال مسلسل 6 ماہ تک سورج کی روشنی سے محروم رہا تھا اور پھر اس نے شیشے کو سورج بنالیا۔قطب شمالی کے دائرے کے شمالی خطے میں واقع ہونے کی وجہ سے ناروے میں مئی کے اواخر سے لے کر جولائی کے آخری دنوں تک پورے عرصے میں دن اور رات کے دوران سورج افق پر نظر ا
اکیس توپوں کی سلامی کیوں دی جاتی ہے ؟
15 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب دیسک ) صرف پاکستان میں یوم آزادی سمیت اہم سرکاری دنوں کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے نہیں ہوتا ، امریکا، برطانیہ، جرمنی، فرانس، چین، بھارت اور کینیڈا سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں اہم دنوں کے آغاز پر 21 توپوں کی سلامی دی جاتی ہے ۔ انگریزی ویب سائٹ دی بیلنس ڈاٹ کام کے مطابق توپیں چلانے
آئرلینڈ: بکرے کو گورنر مقرر کردیا کچھ روز کےلئے علاقے کا نام بھی تبدیل
15 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کیلورگلین(ویب ڈیسک) جنوب مغربی آئرلینڈ کے چھوٹے سے قصبے میں لوگوں نے کچھ روز کے لیے اپنے علاقے کا سربراہ بکرے کو مقرر کردیا۔تفصیلات کے مطابق جنوب مغربی آئرلینڈ کے گیلورگلین نامی قصبے میں ’پاک ویر‘ کے نام سے ایک میلہ منعقد کی گیا جس میں میلے کی ملکہ اور مقامی باشندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر
متوسط طبقے کے والدین اپنے بچوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں
14 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایک ٹاپ چائلڈ سائکولوجسٹ کا دعویٰ ہے کہ متوسط طبقے کے والدین اپنے بچوں کی فرمائشوں پرانکار نہ کرکے اپنے ہی بچوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ڈاکٹر امانڈا گمر کے مطابق بہت سے ٹیچرز کیلئےکلاس میں برے رویے کی وجہ بچوں میں نہیں بلکہ ان کے والدین میں ہے۔ڈاکٹر گمر کے مطابق جنگلی، بے قابو بچے زی
نوازشریف اوراس کے حواریوںنےمیرا ضمیر خریدنے کی کوشش کی ،سنیءر وفاقی افسر
11 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
میری یہ تحریر آپ تک پہنچے سے قبل میرا استعفیٰ میرے اعلی افسران کی ٹیبل تک پہنچ چکا ہو گا۔ میں گریڈ 18کا ایک ذمہ دار سی ایس پی آفیسر ہوں اور گزشتہ 14 سال سے ایک وفاقی ادارے میں ڈویژنل سطح پر اپنی خدمات اس ملک کےلیے انجام دے رہا ہوں۔ میں نے مشرف کے مارشل لاء میں جمہوریت کی بحالی کےلیے ایک عام پاکستانی کی حیثی
آنکھوں پرپٹی باندھ کردماغ سے دیکھنے والا نوجوان
11 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
بھارتی گجرات(ویب ڈیسک)سائنسی بنیادوں پر یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ اگر انسان دیکھنے کی حس سے محروم ہو جائے تو بقیہ حواس مضبوط ہو کر اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن بھارت میں ایک نوجوان نے برسوں کی محنت کے بعد خود کو دماغ سے دیکھنے کے قابل بنایا ہے اور اب وہ آنکھوں پر پٹی باندھ کر کئی کام کر سکتا ہے۔
خوبصورت پاکستانی سیاستدان خواتین کی رینکنگ جاری۔۔ مریم نواز پہلے نمبر پر۔۔عائشہ گلا لئی کا کونسا نمبر؟؟؟اور کون کون سی خواتین شامل ؟؟دھماک
21 ستمبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطوں کی ایک ویب سائٹ پر پاکستان کی سیاستدان خواتین کی خوبصورتی کے لحاظ سے ریٹنگ جاری کر دی گئی۔ سوشل میڈیاپر جاری اس درجہ بندی میں سابق وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز سرفہرست ہیں۔ انھیں ان کی خوبصورتی ، نفاست ، نازک اندازمی اور دلفریب ادائوں کی بنا پر پہلے نمبر پر رکھا گ
سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے اپنے ورکر کو مکا رسید کردیا
10 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے اپنے ہی کارکن کو مکا دے مارا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق میاں محمد نوازشریف جو آج اسلام آباد میں واقع پنجاب ہاوس سے نکل رہے تھے تاہم نکلتے وقت میاں صاحب سے تمام لیگی رہنما گلے مل رہے تھے
قیام پاکستان کے بعد امریکا کا پاکستان کو پہلا پیغام
10 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جارج مارشل نے آج پاکستان کی آئین ساز اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے نام ایک پیغام میں کہا کہ امریکی عوام اس نئے ملک میں ‘گہری دلچسپی’ لے رہے ہیں۔ چیئرمین کے نام پیغام میں انھوں نے کہا کہ ‘آئین ساز اسمبلی کے پہلے اجلاس کے موقع پر میں آپ کو اور اسمبلی کے دیگر ارکان کو امر
خواتین کونسی خصوصیات والے مردوں میں دلچسپی لیتی ہیں؟
8 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اکثر مردوں کے ذہن میں یہ سوال ہوتا ہے کہ لڑکیاں کیسے مردوں کو پسند کرتی ہیں یا وہ ایسا کیا کریں جو لڑکیاں انہیں پسند کرنے لگیں۔ اسی تشویش میں مرد حضرات مختلف قسم کے طریقے اور فیشن اپنا کر لڑکیوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاہم ان کی یہ تمام کوششیں کسی کام نہیں آتیں کیونکہ لڑکیوں سوچیں ذرا مخ
عمران ، سیتا وائٹ اور ٹیریان کی مکمل کہانی .قسط نمبر2
8 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
فیچر دینا کے معروف میگزین “وینٹی فیئر، نیویارکِ میں شائع ہوا ہےجس کی صداقت کے بارے میں اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ آج تک عمران خان نے اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا-دلچسپ امر یہ ہے کہ سنا ہے جمائما بھی آج کل اسی میگزین کے ساتھ وابستہ ہیں- سیتا وائٹ اور عمران خان کی یہ مکمل سٹوری اسی میگزین سے ترجمہ کی گئی ہے
ہفتے میں سینکڑوں کیلے کھا کر گزارا کرنے والا نوجوان
8 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
برسٹل(ویب ڈیسک) برطانیہ: برطانوی نوجوان ہفتے میں سینکڑوں کیلے کھا کر اپنی 80 فیصد غذائی ضروریات پوری کر رہا ہے اور ڈاکٹروں کی جانب سے خبردار کرنے کے باوجود نوجوان اپنی بہترین صحت، توانائی اور مجموعی کیفیت کی وجہ کیلوں کو قرار دیتے ہیں۔ڈین کا چہرہ دانوں (ایکنی) سے بھرا تھا جس کے باعث دو سال قبل اس نے سبزی خو
ذہانت آزمائیں اور اس پہیلی کو سلجھائیں
8 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
پانچ بچے ایک ساتھ کھڑے ہیں جن میں سے ایک کے ہاتھ میں ایک ٹوکری تھی جس میں 5 ہی سیب ہیں۔اس ٹوکری والے بچے نے وہ پانچوں سیب پانچوں بچوں میں برابر تقسیم کئے، لیکن پھر بھی ٹوکری میں ایک سیب رہ گیا۔کیا آپ بتا سکتے ہیں ایسا کیسے ممکن ہے؟
دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز اُڑان بھرنے کو تیار
8 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہازاسٹریٹو لانچ اُڑان بھرنے کی تیا ہے اور یہ طیارہ آنے والے برسوں میں نہایت کم خرچ پر راکٹوں کو خلاء میں بھیجنے کا کام بھی کر سکے گا۔اسٹریٹو لانچ کا منصوبہ مائیکرو سافٹ کے
فلوریڈا: 260فٹ چوڑا گڑھا، 2گھر ہڑپ گیا
8 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)فلوریڈا میں 260فٹ چوڑے گڑھے نے مزید 2گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق یہ گڑھا فلوریڈا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث پڑا جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے
چین میں بین الاقوامی ایروبیٹک شو اختتام پذیر
8 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)چین میں کے علاقے نینگ زیاہ میں سالانہ بین الاقوامی ایروبیٹک شو اختتام پذیر ہوگیا ہے جہاں ہوا با ز وں نے طیاروں کے ذریعے دلچسپ اور حیرت انگیز کرتب دکھا کر شائقین کو حیران کردیا۔تین روز قبل شروع ہونے والے اس دلچسپ شو کے دوران طیاروں نے فضا میں ہزاروں فٹ کی بلندی پر شاندار کرتب بازی اور
امریکا کے پارک میں سلائیڈنگ کرتی بکریاں
8 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)شرا رتی بچوں کی مستیاں تو آپ نے دیکھی ہو نگی اب ذرا بظاہر معصوم نظر آنے والی بکریوں کی شو خیاں بھی دیکھ لیں ۔امریکا کے پا رک میں موجو د یہ بکریاں سلا ئیڈ پر سے پھسلنے کی ماہر بھی ہیں شو قین بھی ۔بکریوں کے اس ریوڑ نے پارک میں آکر نہ صرف خوب تفریح کی بلکہ ان میں موجود چند شر ارتی بکریوں
شہید بےنظیر بھٹو ،نوازشریف اورآصف زرداری کس کے مرید نکلے اورکس کس پیر سے فیض یاب ہوتے رہے ، اہم انکشافات سامنے آگئے
8 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(ویب ڈیسک)جب آصف زرداری نے صدارت سے سبکدوشی کے بعد اپنے پیر اعجاز شاہ سے التفات کم کیا تو پیر صاحب نے عمران خان سے قریب ہونے کی کوشش کی اور ایک دو بار وزیرِاعظم بننے کی بھی نوید سنائی مگر شاید روحانی معاملہ زیادہ آگے نہیں بڑھ پایا اور عمران خان نے اپنی روحانی گرہ پاکپتن سے باندھے رکھی۔ آصف ز
آسٹریلیا کی ایک فارمیسی میں کوالا آگیا
8 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (ویب نیوز)انسانوں کے ساتھ ساتھ اب جانور بھی بیماری میں مبتلا ہو کر فارمیسی کا رخ کرنے لگے ہیں۔یقین نہ آئے تو آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی ایک فارمیسی میں داخل ہونے والے اس کوالا کو ہی دیکھ لیجئے جو شاید سر درد کی دوا لینے کیلئے یہاں چلا آیا ہے۔کوالا کو فارمیسی میں دیکھ کر اندر موجود اف
ماں کی محبت اوررزق کی فراوانی
8 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
یه ان دنوں کی بات ہے جب میں جوہر شادی ہال کراچی کے قریب ایک فلیٹ میِں رہتا تھا۔ اس پوش کالونی کے ساتھ ساتھ جاتی سڑک کے کنارے کنارے ہوٹل، جوس کارنر، فروٹ کارنر بھی چلتے چلے جاتے تھے آگے ایک چوک تھا رمضان کے دن تھے شام ھونے کوتھی افطاری کے لئے فروٹ خریدنے کے لئے ادھر آیا تھا۔چوک کے دائیں طرف نکڑ پر اک ریڑ
بریکنگ نیوز ابھی کچھ ہی دیر میں پاکستان میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ عوام کیلئے اہم ترین خبر
7 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اگست کو ہوگا جو پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2017ء کے دوسرے چاند گرہن کا آغاز 7 اگست کی شب کو ہوگا جو کہ پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا، پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات 11 بج کر 23 منٹ پر ہوگا۔ م
آپ کا لائف پارٹنر واقعی آپ سے پیار کرتا ہے یا ہوس کا مارا ہوا ہے، جاننے کا آسان طریقہ
21 ستمبر‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
لندن(ویب ڈیسک)پیار کی تلاش انسان کا بنیادی وصف ہے لیکن کچھ لوگوں کے لئے پیار اور ہوس میں فرق کرنا مشکل ہوجاتا ہے، کچھ اپنے جیون ساتھی کے پیار کو ہوس اور کچھ اس کی ہوس کو پیار سمجھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اپنے پارٹنر کے پیار یا ہوس کا پتا چلانے کے کچھ اشارے ہیں جن سے ان کی دلی کیفیات کا ان
عامرلیاقت نے جوان بہن کے سامنے بھائی کی عزت لوٹ لی ،ویڈیودیکھ کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے
7 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی شوگیم شوایسے چلے گامیں ڈاکٹرعامرلیاقت نے شومیں آئے بھائی کی اس کی بہن کے سامنے بے عزتی کرڈالی ۔لڑکاجوکہ بہت ہی دبلاپتلاتھااس سے عامرلیاقت نےا پنی پسندکاڈبہ منتخب کرنے کے لیے کہالڑکے نے 9نمبرڈبہ منتخب کیاشریف لڑکامنہ بناکرکھڑاتھاکہ عامرلیاقت نے کہاکیاہواہے تم کوکسی سے ع
ہرن بھی ریسلنگ کے ماہر نکلے
7 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(ویب نیوز)یوں تو آپ نے کشتی کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے، لیکن جناب جانور بھی کسی ماہر ریسلر سے کم نہیں ہیں۔یقین نہیں تواس ویڈیو میں نظر آنے والے اِن ہرن کو ہی دیکھ لیں، جو نہ صرف ایک دوسرے پر لاتیں اور مکے برسا رہے ہیں۔یہ ایک دوسرے کو ایسی کک مار رہے ہیں کہ کبھی ایک تو کبھی دوسرا ہرن ہوا میں اُچھ
ہرن بھی ریسلنگ کے ماہر نکلے
7 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(ویب نیوز)یوں تو آپ نے کشتی کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے، لیکن جناب جانور بھی کسی ماہر ریسلر سے کم نہیں ہیں۔یقین نہیں تواس ویڈیو میں نظر آنے والے اِن ہرن کو ہی دیکھ لیں، جو نہ صرف ایک دوسرے پر لاتیں اور مکے برسا رہے ہیں۔یہ ایک دوسرے کو ایسی کک مار
خطرناک راستوں پر ماہر رائیڈرز کی مائونٹین بائیکنگ ریس
7 اگست‬‮ 2017  -  دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(ویب نیوز)ہموار اور صا ف ستھر ی روڈ پرسائیکل چلانا تو سب کو آتا ہے، لیکن ایسے اونچے نیچے ، پتھر یلے اوردشوار گزار راستوں پر سفر کر نا ہر ایک کے بس کی بات کہاں؟کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلے ڈاؤن ہِل’ایم ٹی بی‘ریسنگ2017 کا آغاز ہوگیا ہے


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved