پانامہ لیکس نے ن لیگ کے حکمرانوں کی کرپشن بے نقاب کر دی
  10  جنوری‬‮  2017     |      کشمیر
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے سٹی صدر راجہ محمد افضل ملوٹ خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس نے ن لیگ کے وفاقی حکمرانوں کی کرپشن بے نقاب کردی دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والے خود بے نقاب ہوگئے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا وطن واپس آنا ، جمہوریت اور پارٹی کی مضبوطی کے خوش آئند ہے ہمارے چوہدری پرویز اشرف حلقہ برنالہ کی تعمیر و ترقی کے ہیرو ہیں ان کے علاوہ کوئی برنالہ کے ترقی اور عوام کے مسائل کے ساتھ مخلص نہیں ہے انہوں نے کہا کہ مقامی ممبر اسمبلی انتقامی کاروائیوں کی انتہا کررہے ہیں اور غلط روایا ت قائم کررہے ہیں حکومت بر نا لہ کے سر کاری ملازمین کو اور ہمارے کا رکنوں کو انتقام کا نشا نہ بنا رہی مقامی ممبر اسمبلی جلد ی میں غلط رو ایا ت قائم کر رہے ہیں جو کہ سرا سر غیر سیاسی غیر اخلاقی اقدام ہے ممبر اسمبلی مخا لفین کیخلا ف انتقامی کا رروا ئیوں کی انتہاکر رہے ہیں مو صوف سیاسی آدا ب واخلا قیا ت سے نا بلد ہیں دھا ند لی کی پیداوار ممبر اسمبلی سیاسی میدا ن میں سیاسی و جمہوری طریقہ سے ہما را مقا بلہ نہیں کر سکتے جس کی وجہ سے وہ اوچھے ہتھکنڈوں کا سہارہ لیتے ہیں موصو ف کی دھا ند لی عوامی مینڈ یٹ چوری کر نے کے ثبو ت مو جود ہیں ہماری مخا لفت میں حلقہ بر نا لہ کے عوام کو سزا دے رہے ہیں مختلف سڑ کوں سمیت تما م جا ریہ ہمارے دور کے ترقیاتی منصو بہ جا ت پر کا م بند کرا دیا ہے سازش کے تحت تعلیمی پیکج ختم کر کے مختلف سکو ل بند کئے گئے جو کے غریب کے بچوں کے ساتھ سراسر زیادتی ہے حکومت فوری اصلاح کریں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved