واپڈا کی من مانیاں، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ
  10  جنوری‬‮  2017     |      کشمیر
پلندری (نمائندہ اوصاف) واپڈا کی من مانیاں ،وزیر اعظم کے واضح احکامات کے باوجود بجلی کی غیر اعلانیہ اور فورس لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ،شیڈول کیمطابق چھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ طے ہوئی لیکن دس سے بارہ گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کاروبار تباہ اور نظام زندگی مفلوج ہو کرر ہ گئی ہے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے انجمن تاجران پلندری نے اس ظالمانہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی تحریک اور ریونیو روکنے کی دھمکی دیدی ہے اگر لوڈ شیڈنگ کا یہی سلسلہ جاری رہا تو اس ماہ سے بجلی کے بلات بند کر دیں گے اور احتجاجی تحریک سمیت گریڈ اسٹیشن گیراؤ بھی کیا جائے گا انجمن تاجران کے نمائندوں کی انتظامیہ کو دھمکی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  



 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved