ملازمین پر حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے، نثار احمد خان
  10  جنوری‬‮  2017     |      کشمیر
سہنسہ (آئی این پی) راجہ نثار ا حمد خان نے ایپکا تحصیل سہنسہ کے ہنگامی اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ ملازمین پر حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔ انہوں نے گزاشتہ روز تحصیلدار سہنسہ پر ہونے والے حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملازمین کی حفاظت کے لیے اقدامات کرے ۔ اجلاس سے راجہ نشاد احمد خان کے علاوہ محمد شفیق بٹ راجہ شمریز اختر بابو منگا خان راجہ زبیر خان طاہر شاہ محمد اکبر راجہ بشارت نزاکت حسین رفاقت حسین زیردل سید منظور حسین شاہ اور دیگر کلرکان رہنماؤں نے خطاب کیا اور اس وقع کی بھرپور انداز میں مذمت کی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  



 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved