طاہر انور کیخلاف درج ایف آئی آر جھوٹی قرار
  10  جنوری‬‮  2017     |      کشمیر
راولاکوٹ (آئی این پی) سابق وزیر اور مسلم لیک ن کے بانی طاہر انور ایڈوکیٹ کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر جھوٹی قرار دے کر سیل کر دی گئی تھانہ راولاکوٹ میں طاہر انور ایڈوکیٹ کے خلاف مسلم یوتھ کے ڈویژنل صدر آفتا ب عارف کی طرف سے درج کرائی ایف آئی آر وزیراعظم فاروق حیدر کی طرف سے بنائے گے کمیشن کے بیانات کے بعد واپس کر دی گئی۔پولیس آفیسران ڈی آئی جی گلفراز خان ڈی آئی جی الیاس خان اور ایس ایس پی چوہدری امین پر مشتمل کمیشن کی طرف سے رپورٹ طاہر انور کے حق میں دی گئی ہے۔ اور کہا گیا ہے طاہر انور پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام جھوٹ پر مبنی ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved