ملازمین کو دفاتر میں حاضر کروائیں، وزیر اعظم سے اپیل
  10  جنوری‬‮  2017     |      کشمیر
مظفرآباد(نامہ نگار)اعلیٰ آفیسران کی من مانیاں ۔درجہ چہارم کے سینکڑوں ملازمین ان کے گھروں میں ڈیوٹیاں سر انجام دینے پر مجبور ۔دفتری نظام متاثر ہونے لگے ۔وزیر اعظم چھٹے ملازمین کو دفاتر میں حاضر کروائیں ۔متاثرین کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق اعلیٰ آفیسران جو مختلف محکموں میں تعینات ہیں انہوں نے درجہ چہارم کے ملازمین کو اپنے گھروں میں ذاتی کام کاج پر تعینات کر رکھا ہے ۔جس کی وجہ سے ملازمین کو چوبیس گھنٹے ڈیوٹی سر انجام دینا پڑتی ہے ۔متاثرہ ملازمین نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ انہیں سرکاری دفاتر میں حاضر کروایا جائے ۔اضافی ڈیوٹی نہ لی جائے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved