محکمہ پولیس کی پھرتیاں،مظفرآبادکے اعلیٰ پولیس افسران کی پروموشن نظر انداز
  11  جنوری‬‮  2017     |      کشمیر

مظفرآبا د( آن لائن ) محکمہ پولیس کی پھرتیاں مظفرآبا دکے اعلیٰ پولیس افسران نظر اندازکر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حالیہ میرٹ لسٹ پر ایس پی کی نشست پر پرموٹ ہونے والے تمام افسرانوں کا تعلق ڈویژن مظفرآباد سے بتایا جاتا ہے جس کے باعث محکمہ پولیس نے ان افسرانوں کو پرموٹ کرنے کے ٹال مٹول سے کام لیا جارہا ہے۔ آزادکشمیر کا سب سے بڑا ادارہ جہاں عوام کو انصاف فراہم کرنے کے لئے دن رات محنت اور لگن سے کام لینے لگے وہاں محکمہ پولیس کے اعلیٰ افسرانوں نے رول اور قانون اپنے من پسند دوستوں کے لئے لاگو قرار کر دیا گیا ہے اس طرح کا واقعہ گزشتہ مہینوں راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والا پولیس کا اعلیٰ افسر میرٹ لسٹ پر سینئر سیٹ پر پرموٹ نہ ہورہا ہے تھا جس کو راولاکوٹ سے میر پور تعینات کیا اور میرپور سے مظفرآباد تعینات کرنے کے فوری بعد میرٹ لسٹ میں پہلے نمبر پر ڈال دیا جبکہ مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے چار سینئر ترین ڈی ایس پی ٹو ایس پی پرموٹ ہونا تھا ایک مرتبہ تھا دس سال پیچھے دھکیل دئیے گئے ہیں جس کے باعث میرٹ اور سنیارٹی کا ستیاناس کر کے اپنے مفاد کی خاطر اعلیٰ افسران کو نظر انداز کردیا جس کے باعث ماضی کی طرح ایک بار پھر مظفرآباد کے ڈی ایس پی ٹو ایس پی پروموشن کی راہوں میں رکاوٹ ڈالنی شروع کردی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved