راولاکوٹ ، خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش
  11  جنوری‬‮  2017     |      کشمیر

راولاکوٹ(آن لائن)راولاکوٹ میں خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم د یا ہے شیخ زاہد بن نیان ہسپتال میں ایک خاتون نے دوران زچگی بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا اس خاتون کے ہاں پہلے پانچ بچوں پر مشتمل اولاد تھی نواحی گاؤں ہورنہ میرہ کے محمد لطیف اپنی بیوی کو زچگی اپریشن کے لیے مقامی ہسپتال لائے جہاں خاتون نے چار جوڑواں بچے جنم دیے چاروں بچے مکمل صحت یاب اور خیریت سے ہیں جب کہ خاتون کا بھی کامیاب اپریشن ہوا ہے جس کے بعد وہ تیزی سے صحت یابی کی طرف گامزن ہے راولاکوٹ میں جڑواں بچے کہیں گھرانوں کے ہاں پیدا ہوئے لیکن پہلا واقعہ ہے کہ کسی گھرانے میں بیک وقت چار اور چاروں بچے پیدا ہوئے بچوں کو دیکھنے دور دور سے لوگ آ رہے ہیں اور اس گھر میں جشن کا سماں ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved