چوہدری امجد اقبال کی والدہ کی نمازہ جنازہ میں کثیر تعداد کی شرکت
  11  جنوری‬‮  2017     |      کشمیر
میرپور(آئی این پی) آزادکشمیرمحکمہ سروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ڈپٹی سیکرٹری وسابق ڈپٹی کمشنرمیرپورچوہدری امجداقبال کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ ساہنگ جاتلاں میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں ممبراسمبلی چوہدری رخسار احمد، ممبراسمبلی کرنل(ر) وقار احمد نور، سابق امیدواران اسمبلی راجہ ظفرمعروف، راجہ نوید اخترگوگا ، چوہدری اعجاز رضاذ، سابق مشیرصاحبزادہ ذوالفقار،ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹربشیرچوہدری،سابق سیکرٹری حکومت محمود خان، ایڈیشنل کمشنرچوہدری محمدطارق، ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم، ڈپٹی سٹیٹ آفیسر MDA چوہدری حق نواز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرراجہ فاروق اکرم،چیمبر آف کامراس کے صدر چوہدری صہیب سعید ،ڈپٹی کمشنربحالیات چوہدری محمداشرف، ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری محمد ایوب ،پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنما چوہدری قاسم مجید، چوہدری فضل حسین روپیال، اسسٹنٹ کمشنرراجہ قیصراورنگزیب، اسسٹنٹ کمشنرسماہنی راجہ محمدعارف، اسسٹنٹ کمشنرسہیل بشیر،ڈی ایس پی راجہ اظہراقبال، ڈی ایس پی چوہدری مختار، جمیل تبسم، ڈی ایچ اوڈاکٹراصغر علی چوہدری،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر محمدجاوید ملک ،یونس بڑوٹی، ممتاز بنکارراجہ محمدعارف خان، ایکسین راجہ انعام اللہ، ایکسین طاہراقبال، سابق ایڈمنسٹریٹرغلام رسول عوامی، سابق چیئرمین ایم ڈی اے چوہدری محمد حنیف، مفتی وسیم رضا،وزیراعظم کے سابق کوارڈینیٹر چوہدری محمود علی،اسلم گجر،تحصیلدار ، نائب تحصیلدار عمران یوسف، نائب تحصیلدار چوہدری الطاف حسین، ڈویژنل وضلعی انتظامیہ کے افسران اورمحکمہ مال کے جملہ ملازمین، عدالتوں جج و قاضی صاحبان،وکلاء، صحافیوں، انجمن تاجراں کے راہنماؤں، سول سوسائٹی کے علاوہ مختلف مکتبہ فکرسے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved