صدر قیصرشیراز کی زیرصدارت تنظیم غیرجریدہ ملازمین کا اجلاس
  11  جنوری‬‮  2017     |      کشمیر

میرپور(آئی این پی) تنظیم غیرجریدہ ملازمین کے صدر سید قیصرشیراز کاظمی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں نائب صدرراجہ ذاکرحسین، سینئرنائب صدرفنی ملازمین طارق ملک، سیکرٹری جنرل پرویز رشید ،محمدیوسف، عابد حسین بھٹی ، اشرف چوہان، یاسرسلیم، فنی ملازمین کے مرکزی راہنماچوہدری اخترمحمو، ساجد بشیر، صغیرمغل، چوہدری محمدرزاق، میرخلیل، تنویرکاظمی، رشیدشاہین، ذوالفقاراحمد، خادم حسین بھٹی اورمرزاتنویرحسین نے شرکت کی۔ اجلاس میں وائلڈ لائف فشریز کے سپروائزرچوہدری محمدطارق کورینج آفیسروائلڈ لائف ترقیاب ہونے پرمبارک باد دی اوران کی ترقیابی کو خوش آئند قرارد یااورمزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کااظہارکیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved