ظفر ملک کے بیٹے کی وفات پر سیاسی رہنماؤں کا اظہار تعزیت
  11  جنوری‬‮  2017     |      کشمیر
کوٹلی(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماسابق امیدواراسمبلی ظفرملک کے بیٹے کے انتقال پرآزادکشمیراسمبلی کے سپیکرشاہ غلام قادر،ڈپٹی سپیکرفاروق طاہر،سینئروزیرچوہدری طارق فاروق،وزیربرقیات راجہ نثاراحمدخان،وزیرمال کسٹوڈین سردارفاروق سکندر،پی پی پی کے سابق وزراء جاویدبڈھانوی،شازیہ اکبر،سابق وزیرعبدالقیوم نیازی،سابق امیدواراسمبلی پی پی پی فیم اخترربانی سمیت دیگرنے اظہارافسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعاکی۔دریں اثناء ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرمحمدصابروسیم مغل،سابق صدربارملک اصغرسیٹھی،انفارمیشن آفیسرطاہرچغتائی،اشفاق انجم ایڈووکیٹ،فوٹوگرافرنعیم کوکب ودیگرنے گزشتہ روزظفرملک کی رہائش گاہ جاکرمرحوم کی مغفرت وپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved