پلندری، گزشتہ سال 283مقدمات درج ہوئے
  11  جنوری‬‮  2017     |      کشمیر
پلندری (نمائندہ اوصاف) تھانہ پولیس پلندری نے سال2016 ؁ء کل 283مقدمات درج ہوئے جن میں 2قتل,48منشیات 08اغواہ اسلحہ ناجائز 08چوری ،خلاف ورزی144کے مقدمات درج ہوئے تفصیلات کے مطابق قتل کا مقدمہ چالان کر دیا گیا 04کلو 527گرام چرس ،529گرام ہیروئن85بوتل شراب ضبط ہوئی جبکہ ناجائز اسلحہ میں بارہ بور بندوق 30بور پستول ,07ریوالور02، چاقو02راوند 182ضبط ہوئے تھانہ پولیس پلندری کی مجموعی طور پر کارکردگی بہتر رہی پولیس جرائم کو ختم نہیں کر سکتی لیکن قانون پر عملداری سے جرائم میں قابو پایا جا سکتا ہے سردار ماجد اقبال ایس ایچ او تھانہ پلندری تعیناتی سے منشیات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران الطاف حسین ولد خان محمد ڈنہ سے23گرام ،شہباز ولد محبت چن سے30گرام عتیق الرحمن سے100گرام ،واصف رفیق ولد محمد رفیق سے300گرام سے چرس برآمد کر کے ملزمان کو بند حوالات کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved