ڈڈیال، ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور موقع پر جاں بحق
  11  جنوری‬‮  2017     |      کشمیر
سب ڈویژن ڈڈیال کے نواحی گا ؤں ڈگار کے مقام پر ٹریکٹرالٹ گیا ڈرائیور موقع پر جابحق ہو گیا پورے علاقہ میں ہچل میچ گئی خبر سنتے ہی ورثاء پر غشی طاری ہو گئی بڑی تعدادمے لوگ گھر پہنچا شروع ہو گئے تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن ڈڈیال کے گا ؤ ں موضع ڈگار کے مقام پر ڈرائیور معروف شاہ ولد حاکم شاہ ساکن سبنھل ڈگارتحصیل ڈڈیال ٹریکٹر کو کھیتوں میں لے کر جا رہاتھا راستہ دشوارہونے کی وجہ سے ٹریکٹر اوپروالی زمین نہ چرھ سکا ٹریکٹر اُلٹ گیاجس کے نتیجے میں ڈرائیور اس کے نیچے آگیا اور موقع پر جان بحق ہو گیا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved