وزیر اعظم آزادکشمیر عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں ، خالد حماد
  19  مارچ‬‮  2017     |      کشمیر
مظفرآباد ( روزنامہ اوصاف ) مسلم لیگ ن کے رہنما علما ء مشا ئخ ونگ حکیم خا لد حماد نے کہا ہے کہ راجہ فا روق حید ر واحد وزیر اعظم ہیں جنہو ں نے قو می خز انے کو عوام کی اما نت سمجھ کر امین اور صا دق ہو نے کی حقیقی مثا لیں قا ئم کر دی ہیں انکے جر آت مند انہ فیصلو ں سے کنگا ل خزانہ اب عوام کے لیے بھر ا ہو ا ہے عوام ان کے ہا تھ مضبو ط کرے وہ یہی پا نچ سا ل نہیں بلکہ آنے والے اور پا نچ سا ل بھی آزاد کشمیر کے وزیر اعظم رہیں گے انہو ں نے کہا کہ سا بق دور حکو مت میں قومی خزانے کو بر ی طر ح لوٹا گیا ملا زمین کی تنخو اہوں کے لیے بھی فنڈ نہیں رہی ان کا مذید کہنا تھا کہ سا بق دور حکو مت میں کر پشن او ر لو ٹ ما ر کا با زار گر م رہا ہے رشوت لے کر نو کر یا ں دی گئی عوام کے حقو ق پے ڈاکہ ڈالا گیا پڑھے لکھے نو جو انو ں کو زلیل کیا گیا ان پڑھ میٹر ک فیل افر اد کو رشو ت لے کر بھر تی کیا گیا مسلم لیگ ن کی حکو مت قا ئم ہو نے کے بعد عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فا روق حید ر خا ن اور وزیر تعلیم نے این ٹی ایس کا نفا ذ کر کے محکمہ تعلیم کو ٹھیک کر دیا ہے اب کو ئی بھی ٹیچر سفا رش پر بھر تی نہیں ہو گا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم آزادکشمیر عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں ان کے اقداما ت سے عوام سکھ کا سا نس لے رہی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved