شان نبی ؐمیں گستاخی کرنیوالوں کو عبرت کانشانہ بنایاجائے، سرفر ازگیلانی
  19  مارچ‬‮  2017     |      کشمیر
مظفرآباد(روزنامہ اوصاف ) سوشل میڈیا پر گستاخانہ خاموں کی اشاعت کے مرتکب عناصرکو سرعام پھانسی دی جائے گستاخانہ خاموں کی اشاعت سے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات کوٹھیس پہنچی ہے، ان خیالات کااظہار نظریاتی رہنماء پی ایم ایل( این) پیرسیدسرفرازگیلانی نے اپنے بیان میں کییا ٗانہوں نے کہاکہ ہم نبی کریم ؐ کے امتی ہیں اورحضرت محمدؐ کے لئے ہماری جان بھی قربان ہے سوشل میڈیا پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے اس جرم میں ملوث عناصر کوڈھونڈ کرسرعام پھانسی دی جائے۔جب تک شان نبیؐ میں گستاخی کرنیوالوں کوعبرتناک سزا نہیں دی جاتی گستاخ ایسے اقدامات سے آئے روز مسلمانوں کے جذبات مجروح کرتے رہیں گے انہیں عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کیلئے کسی کوایسی جرات نہ کہ گستاخی کی جرات کرسکے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved