محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
  20  مارچ‬‮  2017     |      کشمیر
مظفرآباد (روزنامہ اوصاف) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کی ہدایت پر محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر راجہ مطلوب ، ناظم اعلیٰ اور ڈاکٹر تصور حسین چیمہ ، ناظم اعلیٰ ہیلتھ اینڈ وٹرنری سروسز ڈاکٹر عارف اقبال معاون ناظم مظفرآباد ارجہ نصر اقبال ، معاون ناظم انتظامیہ نے اپنے اپنے کیمپس میں پودا لگا کر لیا اور ماتتح سٹاف کو بھی ہدایت فرمائی کہ وہ بھی اپنے اپنے احاطہ میں پودے لگانے کا اہتمام کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved