سردارمحمدعلی کاوزیراعظم کے اعزازمیں دورہ کوٹلی کے دوران پرتپاک استقبالیہ
  20  مارچ‬‮  2017     |      کشمیر
کوٹلی(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماسردارمحمدعلی نے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان کے اعزازمیں ان کے دورہ کوٹلی کے دوران پرتپاک استقبالیہ دیا،استقبالیہ میں وزراء حکومت وزیراطلاعات مشتاق منہاس،وزیرتعلیم بیرسٹرافتخارگیلانی،ن لیگ ٹکٹ ہولڈرملک محمدیوسف ایڈووکیٹ ،ڈی جی وزیراعظم سیکرٹریٹ ذوالفقارعلی ملک کے علاوہ سینکڑوں لیگی ورکرزنے شرکت کی وزیراعظم کااستقبالیہ تقریب آمدپرشانداراستقبال کیاگیااستقبالیہ تقریب میں شرکت کرنے والوں میں ضلعی صدرراجہ ایوب،جنرل سیکرٹری خورشیدقادری،سٹی صدرسردارزاہد،جنرل سیکرٹری معروف طفیل ، چیئرمین یوتھ ونگ حنیف ملک،لیاقت مغل ایڈووکیٹ،راجہ گلفراز،الطاف بھٹی،کے ڈی خان،ملک ثاقب،حبیب ملک،ملک نوازمنہاس،نوشادملک،پی پی سلیم منہاس،طارق محبوب ملک،ممتازملک،شیخ عاشق حسین، سردارمشہودمحمود،سردارعارف نازودیگرنے بھی شرکت کی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved