بھارت کی8لاکھ فوج نہتے کشمیریوں پر بدترین مظالم ڈھا رہا ہے ، تنویر فاطمہ
  20  مارچ‬‮  2017     |      کشمیر

باغ(روزنامہ اوصاف)مقبوضہ کشمیر سے آئی ہوئی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی چےئرپرسن محترمہ تنویر فاطمہ نے کہا ہے کہ بھارت کی8لاکھ فوج نہتے کشمیریوں کو بدترین مظالم ڈھا رہا ہے اورکشمیریوں گاجر مولی کی طرح کاٹ رہے ہیں اس وقت مقبوضہ کشمیر میں2ہزار سے زائد نوجوانوں کو نابینا کردیا گیا ہے اور اقوام عالم کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکا ہے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دے تاکہ کشمیر ی عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں بھارتی پالیسی کشمیریوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت آزاد کشمیر آنے کے بجائے یورپ میں جا کر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتے تو بہتر تھا ۔ وہ پیر کو یہاں مہاجر کیمپ منگ بجری کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں۔ انہوں نے ہا کہ کانگریس کی317 آرٹیکل کی شک 70سال سیتباہ کیا ہے جبکہ مودی سامنے سے وار کرتا ہے اور کانگریس چھپکے سے وار کرتا ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی صرف مزاکرات سے ہی ممکن ہے جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے تحریک آزادی کشمیر میں حکومت پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved