چناری، سردی کی شدت میں کمی ، موسم بہار کی آمد
  20  مارچ‬‮  2017     |      کشمیر
چناری (روزنامہ اوصاف) سردی کی شدت میں کمی اور موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی سرینگر مظفرآباد بس سروس کے مسافروں کی تعداد میں اضافہ شروع ہو گیا پیر کے روز سرینگر مظفرآباد بس سروس کے زریعے لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے 37مسافروں نے کراسنگ کی آزاد کشمیر سے 25مسافر مقبوضہ کشمیر گئے اور مقبوضہ وادی سے 12مسافر آزاد کشمیر آئے بس سروس کے بعد دو طرفہ تجارت بھی منگل کے روز سے شروع ہو گی جو بغیر وقفہ کے جمعہ کے روز تک جاری رہے گی دو طرفہ تجارت کے لیے لائن آف کنٹروول کے دونوں اطراف مال بردار ٹرک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved