سابق وزیراعظم ممتاز حسین راٹھور کی اہلیہ فرحت راٹھور کی اچانک وفات پر تعزیتی اجلاس کا انعقاد
  17  اپریل‬‮  2017     |      کشمیر

میرپور(آئی این پی) سابق وزیراعظم ممتاز حسین راٹھور کی اہلیہ محترمہ فرحت راٹھور سابق ممبر آزادکشمیر اسمبلی کی اچانک وفات پر ایک تعزیتی اجلاس میں ریاض انقلابی ایڈووکیٹ سابق صدر بار ، پروفیسر محمد حنیف خواجہ ، سابق رجسٹرار آزادکشمیر یورنیورسٹی ،عظیم دت ایڈووکیٹ ، یونس آڑوی ، صابر انصاری ،حاجی انور ، ادریس فضل سابق رجسٹرار سپریم کورٹ ، ریاض جنجوعہ اور لیاقت چوہدری ایڈووکیٹس نے محترمہ فرحت روٹھور کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سیاسی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی ، آخر میں مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے دعا کی کہ خداوند کریم انہیں جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے بیٹے فیصل راٹھور سابق وزیر برقیات و دیگر پسماندگان کو اس سانحہ کو برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطاء فرمائے امین


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved