مظفرآبا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا، عوام تلملا کر رہ گئے
  17  اپریل‬‮  2017     |      کشمیر

مظفرآباد(آئی این پی) مظفرآبا میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری،محکمہ برقیات،اواپڈا کی پھرتیاں جاری،شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا،تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ مسلسل جاری،کئی کئی گھنٹوں کی بجلی بندش کی وجہ سے عوام تلملا گئے۔جب کہ تاجروں کو کاروبار بھی ٹھنڈا پر گیا ۔عوام الناس بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام نے حکومت وقت سے مطالبہ ہیکہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ فور ی بند کیا جائے،تاکہ عوام اس کرب سے آزاد ہوں ،جب کہ محکمہ برقیات اور وپڈا نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے،اور لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved