چکوٹھی، پاک بھارت سرحد پر کشیدگی کے باوجود دو طرفہ بس سروس جاری
  17  اپریل‬‮  2017     |      کشمیر

چکوٹھی( آئی این پی)پاک بھارت سرحد پر کشیدگی کے باوجود دو طرفہ بس سروس جاری۔سرینگر مظفرآباد دو طرفہ بس سروس لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے 40مسافروں نے کراسنگ کی آزاد کشمیر سے19مسافر مقبوضہ کشمیر گئے اور مقبوضہ وادی سے21مسافر آزاد کشمیر آئے بس سروس کے بعدمنگل کے روز سے دو طرفہ تجارت بھی شروع ہو گی جو بغیر وقفہ کے جمعہ کے روز تک جاری رہے گی دو طرفہ تجارت کے لیے لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف مال بردار ٹرک پہنچنا شرو ع ہو گئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved