سری نگر، قابض فوج کا کالج پر حملہ، متعدد طلبا زخمی
  17  اپریل‬‮  2017     |      کشمیر
سرینگر (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سری نگر کے ایس پی کالج پر دھاوا بولتے ہوئے متعدد طلبا کو زخمی کردیا ۔ سری نگر کا بزنس حب کہلانے والا لال چوک میدان جنگ بن گیا بھارتی فوج کے کالج پر حملے کے دوران فائرنگ اور لاٹھی چارج سے کئی طلبا زخمی ہوگئے بھارتی مظالم کے خلاف طلبا نے بھی شدید احتجاج کیا اور گولیوں اور تشدد کا مقابلہ پتھراؤ اور نعرے بازی سے کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved