ممبر ان اور وزیر اعظم ،وزرائے کر ام کی تنخو اہو ں میں اضا فہ عوام پر معا شی ڈورن حملہ سے زیا دہ خطر ناک فیصلہ ہے ‘ شو کت جا وید میر
  19  اپریل‬‮  2017     |      کشمیر

مظفرآباد(آئی این پی) حکومت آزاد کشمیر نے پہلے قا نو ن سا ز اسمبلی کے معزز ممبر ان اور اب وزیر اعظم ،وزرائے کر ام کی تنخو اہو ں میں دو سو فیصد اضا فہ غریب عوام پر معا شی ڈورن حملہ سے زیا دہ خطر ناک فیصلہ ہے ‘جتنے اخراجا ت پیپلز پا رٹی دورحکو مت میں 22وزراء پر آتے تھے ان سے پا نچ فیصد زیا دہ مسلم لیگ ن کی حکو مت کی 12رکنی کا بینہ پر ہو رہے ہیں جو ظلم نہ انصا فی اور عوام کی جیبیں خا لی کر کے حکمر انو ں کی تجوریا ں بھر نے کا حر بہ ہے ‘ایسے فیصلو ں سے وزیراعظم راجہ فا روق حید ر خا ن کے ماضی میں اپنا ئے گئے موقف کو شدید دھچکا لگا ہے لہذا منگل کے روز کا بینہ میں ہو نے والے تنخو اہو ں کے فیصلو ں پر فی الفو ر نظر ثا نی کی جا ئے اور ممبران اسمبلی اور وزراء کی مر اعا ت میں جا ئز حد تک اضا فہ میں کو ئی امر مانع نہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے میڈیا ایڈوائزر شو کت جا وید میر نے گزشتہ روز کا بینہ کے فیصلو ں کے بعد اپنے ردعمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو جودہ حکو مت نے اب تک عوا م کے لیے مشکلا ت پید اکر نے کے علاوہ اور کیا ہی کیا ہے ؟پہلے تعلیمی پیکج پر شب خو ن ما را کو پیپلز پا رٹی نے چو ہد ر ی لطیف اکبر کی قیا دت میں آئینی قا نو نی جنگ لڑ تے ہو ئے اعلیٰ عدالتو ں سے انصا ف حا صل کیا پھر مختلف محکمو ں سے ایک ارب سولہ کر وڑ روپے کا ٹ کر سا ڑھے چا ر کر وڑ روپے فی حلقہ اپنے ممبر ان اسمبلی اور ٹکٹ ہو لڈرز کو دے کر متحدہ اپو زیشن کا مینڈیٹ بلڈوز کیا جبکہ سا بق وزیر اعظم چو ہد ری عبد المجید کی قیا دت میں قا ئم حکو مت نے اپو زیشن ممبران کا مینڈیٹ تسلیم کر کے بہتر ین جمہو ری روایات قا ئم کی تھیں شوکت جا وید میر نے کہا کہ اب پو رے آزاد کشمیر میں ہزاروں کی تعداد میں معلمین اور معلما ت کو انتقا می کا روائیوں کے ذریعے تبد یل کر کہ ظلم کی انتہا کر دی ہے اس لیے وزیر اعظم راجہ فا روق حید ر خا ن ان سا ری عوام دشمن اور تعلیم مخالف کا روائیو ں کا نو ٹس لیتے ہو سد با ب کر یں اور ما ضی اورحا ل میں قو می دولت لو ٹنے والو ں کو قو م کے سا منے بے نقا ب کر تے ہو ئے انھیں نشا ن عبر ت بنا ئیں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی جو اں سا ل چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری اور پا رٹی صدر چو ہد ری لطیف اکبر کی قیا دت میں عوامی حقو ق کے لیے مزاحمت کر ے گی اور حکمر انو ں کو چھٹی کا دودھ یا د دلا دے گی انہو ں نے کہا کہ چیئر مین بلا و ل بھٹو شر یک چیئر مین آصف علی زرداری کی ہد ایت پر 22اپریل کو دارلحکو مت میں لو ڈشیڈنگ کے خلا ف ایسا زبر دست مظا ہر ہ کیا جا ئے گا کہ پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے حکمر انو ں کی آنکھیں چندھیا جا ئیں گی لہذا پارٹی ،پی ایس ایف،یو تھ کے کا رکنا ن بھر پور تیا ریو ں کا آغا ز کر دیں یہی عوامی حقوق کی ترجما نی ہما ری فرینڈلی نہیں گرینڈلی اپو زیشن ہے جس کو پیپلزپارٹی ہر حا ل میں کر کے بتا ئے گی ہم سب کو سا تھ لے کر چلنا چا ہتے ہیں لیکن عوام کو بے بسی میں چھو ڑ کر تما شا ئی نہیں بن سکتے با قی اپو زیشن جما عتیں بھی اپنا سیاسی کردار ادا کر یں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved