کوٹلی،مسلم لیگ (ن) آزادکشمیریوتھ کے رہنماملک ساجدایڈووکیٹ تنظیمی دورہ پردوبئی پہنچ گئے
  12  اگست‬‮  2017     |      کشمیر

کوٹلی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیریوتھ کے رہنماملک ساجدایڈووکیٹ تنظیمی دورہ پردوبئی پہنچ گئے وہ دورہ دوبئی کے دوران تنظیمی معاملات کے علاوہ حلقہ نکیال مسلم لیگ ن کے کارکنان،یوتھ ونگ کے نوجوانوں،رفقاء اورعزیزواقارب سے ملاقاتیں کرینگے۔ملک ساجدایڈووکیٹ گزشتہ روز دوبئی کے دورہ پرروانہ ہوئے اس موقع پراسلام آبادایئرپورٹ پرانہیں رخصت کرنے فیملی ممبران،عزیزواقارب،دوست احباب اورلیگی کارکنان کی بڑی تعدادبھی موجودتھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved