ہٹیاں بالا،متاثرین سراں کوہالہ ہاہیڈرل پراجیکٹ کا سراں میں مشاورتی اجلاس
  12  اگست‬‮  2017     |      کشمیر

ہٹیاں بالا(آئی این پی)متاثرین سراں کوہالہ ہاہیڈرل پراجیکٹ کا سراں میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں متاثرین سراں کوہالہ پروجیکٹ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اجلاس میں مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا گیا اور آئندہ کے معاملات چلانے کے لیئے دس رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں چیرمین راجہ فریدخان,ظفرراجپوت,راجہ محمداشفاق,راجہ جاوید انور,راجہ محمد ارشاد,راجہ اورنگذیب,راجہ شہزاد,راجہ سہراب,عامرخان,اشفاق شفیع,عامر نزیر,

راجہ خطاب,راجہ ریاض نے شرکت کی اجلاس میں متاثرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور کہا کہ ہم اس کمیٹی پر بھرپوراعتماد کرتے ہیں اور جوفیصلہ یہ کریں گے ہمیں قبول ہوگاہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے یہ کمیٹی نمائندہ تنظیم ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved