باغ،یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا
  12  اگست‬‮  2017     |      کشمیر

باغ (آئی این پی)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کو شیان شان طریقے سے منانے کے لیے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ریڑہ ضلع باغ میں تین روزہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا تقریبات کا آغاز 11سے 14اگست تک ہو گا پرنسپل ریڑہ گرلز ڈگری کالج پروفیسر افتخار حیدر بانڈے یوم آزادی کو ملی جوش وجذبے کے ساتھ منانے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دیں 11 اگست کو طالبات کے درمیان قومی ترانوں اور ملی نغموں کا مقابلہ ہوگا 12 اگست کو یوم آزادی کی اہمیت کو

اجاگر کرنے کے لیے طالبات ٹیبلو اور کاکیپیش کریں گے14 اگست یوم آزادی کی تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے ہوگا بعد ازاں طالبات کے درمیان (پاکستان ناگزیر تھا)کے عنوان سے تقریری مقابلہ منعقد ہوگااس کے ساتھ ملی نغموں ،خاکوں اور تقاریر میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved