باغ،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق 18اگست کو ملوٹ میں استقبالیہ اجتماع سے خطاب کر یں گے
  12  اگست‬‮  2017     |      کشمیر

باغ(آئی این پی)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان 18اگست کو مرکز ملوٹ میں دن دو بجے ایک استقبالیہ اجتماع سے خطاب کر یں گے بعد ازاں وہ مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سردار شوکت شریف چغتائی کی رہائش گاہ بنگراں کے مقام پر عشائیہ میں شرکت کریں گے جس کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved