ہٹیاں بالا،صاحبزادہ باسط عرفان دانش امریکہ سے اعلی تعلیم کے حصول کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے
  12  اگست‬‮  2017     |      کشمیر

ہٹیاں بالا(آئی این پی)صاحبزادہ باسط عرفان دانش امریکہ سے اعلی تعلیم کے حصول کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے ‘بے نظیر ائیر پورٹ پر ان کاشاندار استقبال کیا جائے گابنی حافظ شریف کے عظیم روحانی پیشوا حضرت حافظ محمد عرفان دانش کے فرزند صاحبزادہ باسط عرفان دانش سوفٹویر انجنیرنگ میں امریکہ سے اعلی ڈگری کے حصول کے بعد آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں عزیز واقارب اور عقیدتمندوں کی کثیر تعداد ائیرپورٹ پر استقبال کریگی یاد رہے خانوادہ طریقت بنی شریف سے پہلی شخصیت ہیں جو امریکہ سے اعلی تعلیم ڈگری حاصل کی ہے.اس سے قبل انکے بڑے بھائی صاحبزادہ فیاض دانش ماہر غزائیت نے اپنے فیلڈ میں آسٹریلیا سے اعلی تعلیمی ڈگری حاصل کی.

ان کے اک بھائی صاحبزادہ سعادت دانش ماہر قانون ہیں.اپنی کامیابی قبلہ والد گرامی کی دعا54ں اور نظر عنایت کا نتیجہ ہے کیونکہ حظرت حافظ محمد عرفان دانش اک روشن خیال صوفی تھے اور عقیدتمندوں کو بھی اعلی تعلیم کیلئے حوصلہ افزائی فرماتے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved