بھمبر،حاجی چوہدری محمد سلیم چیف ایگزیٹو نفیس ہوٹل کی اچانک وفات
  12  اگست‬‮  2017     |      کشمیر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریٹائرڈ تحصیلدار اقبال انقلابی ، عمران خالد ، چوہدری محمد نواز ، ناصر رفیق، طفیل احمد ، عثمان خالد نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں حاجی چوہدری محمد سلیم چیف ایگزیٹو نفیس ہوٹل کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اجلاس میں نمائندہ گان نے

اس بات کا اظہار کیا کہ حاجی سلیم اعلی اوصاف مالک تھے مرحوم کی خدمات تاریخ کا ایک حصہ ہے نمائندہ گان مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved