بھمبر،اسسٹنٹ کمشنر چوہدری نزاکت کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا
  12  اگست‬‮  2017     |      کشمیر

بھمبر (بیورورپورٹ )اسسٹنٹ کمشنر چوہدری نزاکت کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا اجلاس میں مسلم کانفرنس کے ضلعی صدر اقبال انقلابی ، تحریک انصاف کے مرکزی راہنما حاجی چوہدری محمد عبداﷲ ، مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما صوفی راجہ مسعود اسلم نے شرکت کی اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر بھمبر شرکاء میٹنگ کو جشن آزادی پروگرام سے آگا ہ کیا جس پر مسلم کانفرنس کے ضلعی صدر اقبال انقلابی نے کہا کہ مسلم کانفرنس کے کارکن جشن آزادی میں بھرپور حصہ لیں گے ا

جلاس کے موقع پر اقبال انقلابی نے تجویز پیش کی کے جشن آزادی کے موقع پر پاکستان سے ہزاروں لوگ بھمبر ضلع میں سیر وسیاحت کے لیے آتے ہیں لیکن پولیس ان کو تنگ کرتی ہے جشن آزادی کے موقع پر چالان یا جرمانہ نہ کرنے کی تجویز پیش کی جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے ٹریفک احکام کو ہدایت کی ہے کہ جشن آزادی کے موقع پر پاکستان سے آنے والے افراد کا چالان یا جرمانہ نہ کیا جائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved