تاجران اب انتخابی رنجشیں بھلا کر محبت اور بھائی چارے کی فضاء قائم کریں،ملک اختر
  12  اگست‬‮  2017     |      کشمیر

اعوان آباد (نمائندہ خصوصی) نو منتخب صدر انجمن تاجران اعوان آباد ملک عبدالرؤف اعوان ، سابق صدر ملک اختر اور ملک عارف اعوان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ تاجران اب انتخابی رنجشیں بھلا کر محبت اور بھائی چارے کی فضاء قائم کریں اعوان آباد میں تاجر ان پہلے بھی بھائیوں کی طرح رہتے تھے انشاء اللہ آئیندہ بھی سب مل جل کر کام کریں گے اپنے مشترکہ بیان میں رہنماؤں نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ووٹ دئیے ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنھوں نے

ووٹ نہیں دئیے وہ بھی ہمارے بھائی ہیں ہم ان کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں سب کے تعاون سے ہی شفاف انتخابات ممکن ہوئے جمہوریت اسی چیز کا نام ہے اعوان آباد کے جملہ تاجران کے مسائل ایک جیسے ہیں ہمیں ان مسائل کے حل میں سب کا تعاون درکار ہو گا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved