نیلم،ریٹائرڈ ملازمین اکلاس ضلع نیلم کا ہنگامی اجلاس
  12  اگست‬‮  2017     |      کشمیر

نیلم(بیورورپورٹ)ریٹائرڈ ملازمین اکلاس ضلع نیلم کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت مرکزی سینئر نائب صدر سردار اورنگزیب منعقد ہوا ،اجلاس میں اکلاس ملازمین کی 15اگست سے شروع ہونے والی ہڑتال میں شمولیت کا فیصلہ اجلاس میں متفقہ طور پر قرار داد منظور کی گئی جس میں کہ گیا کہن ملازمین کی تنخواہوں کا بندوبست کیا جائے ایم ڈی اکلاس زبانی دعوے کر رہے ہیں لیکن عملی طور پر اقدامات نہیں کئے جا رہے ریٹائرڈ ملازمین شدید پریشانی کے عالم میں

زندگی بسر کر رہے ہیں حکومت اکلاس ملازمین کے مسائل حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے . انہوں نے کہا کہ 16اگست کو ہونے والے احتجاج میں بھر پور شرکت کی جائے گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved