جاتلاں،سالانہ امتحانات میں 1003نمبرات حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی
  12  اگست‬‮  2017     |      کشمیر

جاتلاں(نمائندہ اوصاف)نیشنل فاؤنڈیشن کالج جبی کے ہونہار طالب علم عمیر ارشد نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 1003نمبرات حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی عوام علاقہ کی طرف سے طالب علم ،ادارے کے پرنسپل،سٹاف اور والدین کو مبارک کباد تفصیلات کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات میں نیشنل فاؤنڈیشن کالج جبی کے ہونہار طالب علم عمیر ارشد ساکن چھنی کنجال پنجڑی نے کل نمبرات 1100میں سے 100 3نمبرات حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل

ہونہار طالب علم کی شاندار کارکردگی پر عوام علاقہ نے عمیر ارشد ادارے کے پرنسپل ،سٹاف اور والدین کو دلی مبارک کباد پیش کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کی طالب علم آئندہ بھی ایسی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے علاقہ کا نام روشن کریں گا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved