چکسواری،حاجی محمد صابر اپنی اہلیہ کے ہمراہ 15اگست بروزمنگل وار کو حج بیت اللہ کے لئے گھر سے روانہ ہو نگے
  12  اگست‬‮  2017     |      کشمیر

چکسواری ( سپیشل رپورٹر) آل جموں و کشمیر مسلم کانفر نس کے مرکزی ممبر مجلس عا ملہ سابق چیئر مین زکواۃ و عشر کمیٹی ضلع میر پو ر ٹھیکیدار حاجی محمد صابر اپنی اہلیہ کے ہمراہ 15اگست بروزمنگل وار کو حج بیت اللہ کے لئے گھر سے روانہ ہو نگے دو دن حاجی کیمپ راولپنڈی میں قیا م کے بعد 17اگست کو سعودی عرب روانہ ہو نگے تفصیلات کے مطابق سابق چیئر مین زکواۃ و عشر کمیٹی ضلع میر پور ٹھیکیدار حاجی محمد صابر چودھری آ ف مواہ یو نین کو نسل کنیلی

حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ پندراں اگست کو اپنے گھر سے صبع آ ٹھ بجے روانہ ہو نگے جو حاجی کیمپ میں قافلے میں شامل ہو جا ئیں گے 41دن سعودی عرب قیام کے بعد 27ستمبر کو واپس اسلا م آ باد ائیر پورٹ پر پہنچیں گے اور اسی دن اپنے گھر مواہ یو نین کو نسل کنیلی میں پہنچ جا ئیں گے حاجی محمدصابر نے دوست واحباب سے تما م غلطیو ں اور کو تا ئیو ں کو معاف کرنے کی درخواست کی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved