مظفرآباد،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے مظفرآباد کی پوسٹ کوٹلی منتقل کر دی
  13  ستمبر‬‮  2017     |      کشمیر

مظفرآباد(آئی این پی)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے مظفرآباد کی پوسٹ کوٹلی منتقل کر دی۔ٹیکس آفیسر جمیل افغانی کو تبدیل کر کے کوٹلی سے ایک آدمی کا تبادلہ کر کے پی آر او تعینات کر دیا اور کوٹلی میں آسامی خالی کر کے اپنا بندہ لگا دیا جائے گا۔ٹیکس آفیسر کی آسامی سو فیصد بائی پروموشن ہے۔اس آسامی پر بلدیہ مظفرآباد کا سینئر ترین ہی ملازم تعینات ہو سکتا ہے۔مگر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے غیر ضروری محبت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیکس آفیسر کو تبدیل کر کے خالی پوسٹ پر کوٹلی سے ایک ملازم کو تعینات کر دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved