راولاکوٹ ،ممبر بلال شکیل ایڈووکیٹ نے صدر ریاست مسعود خان کے راولاکوٹ بار سے خطاب کا بائیکاٹ کیا
  13  ستمبر‬‮  2017     |      کشمیر

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی )راولاکوٹ ڈسٹرکٹ بار کے ممبر بلال شکیل ایڈووکیٹ نے صدر ریاست مسعود خان کے راولاکوٹ بار سے خطاب کا بائیکاٹ کیا تفصیلات کے مطابق ممبر بار کا موقف تھا ریٹائرڈ جنرل ہو یا بیور وکریٹ ان شخصیات کا ماضی اور حال میں آزاد کشمیر کی صدارت پر براجمان ہونا

آزاد کشمیر کے اداروں کو کمزور کرنے کی طرف بڑا قدم ہے موجودہ صدر کی نامزدگی سے آئینی عہدئے کے وقار اور ریاست کے تشخص میں کمی آئی احتجاجاً بائیکاٹ کیا ،شارٹ کٹ کے نتیجے میں بننے والے صدر کا خطاب نہیں سن سکتے ،احتجاج کسی شخصیت کے خلاف نہیں بلکہ غلط عمل کے خلاف ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved