اسلام گڑھ، پیر سید ابرار حسین خوارزمی نے گزشتہ روز برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی
  13  ستمبر‬‮  2017     |      کشمیر

اسلام گڑھ (نامہ نگار) پیر سید ابرار حسین خوارزمی نے گزشتہ روز برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے روہنگیا کے مسلمانوں پر سفاکانہ بچوں اور عورتوں کے ساتھ درندوں سے بڑھ کر درندگی کی شدید مذمت مسلم امہ کو اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری برمی مسلمانوں کی مددکرے اگر عسائیوں اور یہودیوں کا اتحاد مل کر افغانستان میں آکر حملہ کرسکتا ہے تو مسلم ممالک کیوں برما کے مسلمانوں کی مدد کو نہیں پہنچ رہے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اپنا کردار ادا کریں ۔

اقوام متحدہ کسی ملک میں کوئی یہودی یا عیسائی کے ساتھ تھوڑی سی بھی زیادتی ہوتو پوری دنیا ہل جاتی ہے یہاں مسلمان عورتوں ،بچوں ،بزرگوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ کر لاشوں کی بے حرمتی کی جارہی ہے عورتوں کو برہنہ کرکے تشدد و زیادتی کے بعد کاٹا جارہا ہے اقوام متحدہ کہاں ہے ان کو یہاں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کیون نظر نہیں آرہے ہیں انہوں نے مزید کہ اب امت مسلمہ کو اب متحد ہوکر کفار کا مقابلہ کرنا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved