چکسواری،چودھری اعجاز رضا ایک نہایت ہی محنتی اور قابل شخص ہیں
  21  ستمبر‬‮  2017     |      کشمیر

چکسواری ( سپیشل رپورٹر) سابق امید وار اسمبلی حلقہ نمبر دو چکسواری اسلا م گڑھ چودھری سکندر حیات کالس نے کہاکہ چودھری اعجاز رضا ایک نہایت ہی محنتی اور قابل شخص ہیں ان کی ایم ڈی اے میرپور میں بطور ڈائر یکٹر جنرل تعیناتی نیک شگو ن ہے امید ہے وہ اپنی بہترین صلا حیتو ں کو بروئے کار لا کر میر پور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا کھو یا ہو ا اعتما د بحال کر نے میں اہم کر دار ادا کریں گے

ان خیالات کااظہار انہو ں نے صحافیو ں سے گفتگوکرتے ہو ئے کیا اس موقع پر چودھری محمد مشتاق چودھری کبیر حسین چودھری شاپال چودھری طفیل حسین اور حوالدار محمد رشید بھی موجود تھے انہو ں نے چودھری اعجاز رضا کو ایم ڈی اے میرپور کا ڈی جی بننے پر دلی مسرت اور خوشی کا اظہار کرتے ہو ئے انیں مبارک باد پیش کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کشمیر

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved