تعا رف
نیلم جنگلات کا سب سے بڑا حصہ نیلم ویلی میں آتا ہے۔ نیلم جنگلات پر پھیلا ہوا رقبہ ہے ۔نیلم کی تقریباً 12ہزار آباد ی ہے اور دُنیا کی سب سے بہترین لکڑی دیو دار (دیار) پیدا ہوتی ہے ۔ قیمتی جڑی بوٹیاں بیرون ملک میں بھی بھجوائی جاتی ہیں ۔ قیمتی پتھر روبی (یعقوت) ترملین اور ماربل کے بڑے ذخائر موجود ہیں ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال بھی نیلم میں واقع ہے ۔ زمانہ قدیم کی مشہور یونیورسٹی بدہا جس کے آثار قدیم آج بھی موجود ہیں اور سیاحتی مرکز کا توجہ بنا ہوا ہے ۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی کیمپس اور ڈگری کالجز بھی واقع ہیں۔ سوغات: ناشپاتی ، اخروٹ ، اسٹابری ، گلاس ، اعلیٰ قسم کا کاغذی اخروٹ ادھر کا مشہور پھل ہیں
کشمیر کی اہم خبریں
وادی کشمیرمیں کل مکمل ہڑتال کی جائیگی
یاسین ملک اورشبیر شاہ کی طر ف سے چاڈورہ میں3معصوم شہریوں کو قتل اور درجنوں کو زخمی کرنے کی مذمت
چاڈورہ میں نوجوانوں کوقتل اور درجنوں کو زخمی کرنا ریاستی دہشت گردی کا منہ بولتا ثبوت ہے، حریت قیادت
بھمبر، ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر کی کاروائی، فیکٹری مالک کو وارننگ
راولاکوٹ، راولپنڈی سے راولاکوٹ آنے والی گاڑی حادثہ کا شکار، ڈرائیور جاں بحق
  کشمیر نیلم کی خبریں



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved