تعا رف
سندہوتی تحصیل پلندری پلندری کی آبادی تقریبا 3لاکھ ہے ۔ سر سبز بلند مقام پر نیلا علاقہ ڈنہ ناگیشر سیاحتی مرکز ہے ۔ تحریک آزادی کے دو نامور شخصیات سبز علی خان اور ملی خان کو درخت کے ساتھ زندہ اُلٹا لٹکا کر کھالیں کھینچی گئیں تھیں ۔ وہ مشہور درخت اب بھی موجود ہے۔پوسٹ گریجویٹ کالج فار بوائز ، ڈگری کالج گرلز ، پرائیویٹ یونیورسٹی، محی الدین اسلامک یونیورسٹی ، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور کیڈٹ کالجز واقع ہیں۔ بارل قلعہ مشہور ہے۔ سوغات: امرود، اخروٹ، آلو بخارہ مشہور سوغات ہیں
کشمیر کی اہم خبریں
مقبوضہ کشمیر کاکہ پورہ پلوامہ میں مسلسل تیسرے روز بھی ہڑتال
عیدالفطر مسلمانان کی خوشی کا عظیم دن ہے، بھرپورانداز سے منائیں ، سرفرازگیلانی
پلندری،ظلم کی رات جتنی طویل ہو صبح لازم ہوتی ہے
بھمبر میں ون ویلنگ اور کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا
بھمبر،شہرکے معروف علاقے کھمب میں 3دن سے ٹرانسفارمر خراب
  کشمیر پلندری کی خبریں



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved