کشمیر کی اہم خبریں
اسلام گڑھ،عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب
بھمبر،کشمیر ی آگ اور خون کے دریا عبور کررہے ہیں
بھمبر ،محکمہ برقیات بھمبر نے بھمبر شہر اور گردونواح میں اضافی بل بھیج کر صارفین کا جینا محال کردیا
بھمبر،عمران خان نے ن لیگ کی کرپشن کو بے نقاب کردیا ہے
پلندری،ہندوستان کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ
ارشد محمود غازی
ارشد محمود غازی سابق وزیر صحت آزاکشمیر ، مرکزی راہنما مسلم لیگ ن ارشد محمود غازی نے سیاسی سفر KLMکی تحریک کے دوران شروع کیا ۔ جب ان کے والد غازیٰ الٰہی بخش کو ساتھیوں سمیت حکومت نے گرفتار کیا تھا۔ارشد محمود غازی 1966ء میں نائب تحصیلدار بھرتی ہوئے 1974ء کو بحیثیت تحصیلدار میرپور میں فرائص سرانجام دئیے ۔اسی سال سروس کو خیر آباد کہہ دیا ۔ مسلم کانفرنس کی بنیادی رکنیت حاصل کی ۔ یوتھ بورڈ کے چیئرمین منتخب ہوئے ۔ 1991ء میں ارشد محمود غازی کوایل اے تھری میرپور شہر کا ٹکٹ دیا گیا جس پرانہوں نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کوپہلی دفعہ شکست دی اور ممبر اسمبلی ایم ایل اے بن گئے ۔1993ء میں وزارت صحت کا قلمدان سونپا گیا ۔ ارشد محمود غازی مسلسل تین دفعہ مرکزی نائب صدر اور بعد میں مرکزی نائب صدر اول رہے ۔12 دسمبر 2010ء کو مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں شامل ہوئے ۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
بیگم شمشاد عزیز
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ ابرار الحق منہاس
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالحمید خان ایڈووکیٹ
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار افضل شاہین
سردارمیراکبر خان
سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ
سردار آصف سعید ایڈووکیٹ
سردار فاروق احمد طاہر
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد حسین خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
سردار الطاف حسین خان
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved