کشمیر کی اہم خبریں
کھوئی رٹہ،وزیر اعظم آزادکشمیر مرزا توصیف اللہ جرال ایک ماہ کے دورے
نعمانپورہ،یونین کونسل شمالی ٹوپی ڈھکی پندی کا قیام موجودہ حکومت کا بڑا کارنامہ ہے
میا ں محمد نواز شریف کو ہمیشہ کے لئے سیاست سے آ وٹ کرنے کی بہت کو شش کی ہے،محمد یوسف
کھڑی شریف،برطانیہ میں مقیم چوہدری شوکت علی کی زوجہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں
بھمبر ر ،بلدیہ بھمبر کے خاکروب ملازمین کی جھاڑوچھوڑ ہڑتال
کیپٹن حسین خان شہید
کیپٹین حسین خان شہید راولاکوٹ کے قریبی گائوں کالا کوٹ(موجودہ حسین کوٹ) میں1895ء میں سردار حشمت خان کے گھر پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم آبائی گائوں سے حاصل کی1913ء میں جب آپ صرف اٹھارہ برس کے تھے انڈین فوج میں بھرتی ہوگئے آپ نہایت ہی بہادر اور بے باک شخصیت کے مالک تھے یہی وجہ تھی کہ فوج میں تیزی سے ترقی کرتے گئے اور 1917ء میں وائرے کمیشن آفیسر بنا دیے گئے آپ نے پہلی جنگ عظیم میں بہادری کے شاندار جوہر دکھائے جس کے نتیجہ میں انگریز سرکارنے آپ کو او بی آئی کا تمغہ دیا 1937ء میں شہنشاہ برطانیہ کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کے لیے جانے والے ایشیائی دستے میں آپ بھی شامل تھے1939ء میں دوسری جنگ عظیم کا آغاز ہوا تو آپ نے تھائی لینڈ ،سنگاپور اور مشرقی ایشیا کے محاذوں پر بہادری اور جرات سے جاپانیوں کا مقابلہ کیا1945ء میں آپ ترقی کرتے ہوئے کیپٹین کے رینک تک پہنچ چکے تھے تاہم جنگ عظیم کے خاتمے پر آپ نے ریٹائرمنٹ لے لی1947ء کی جنگ آزادی میںغازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی طرح کیپٹین حسین خان شہید جن کی قیادت میں مسلح جدوجہد کی صورت میں یہ خطہ آزاد ہوا بھی کشمیری قوم کے ہیرو ہیں ۔1947کے جنگ آزادی میں سردار محمد ابراہیم خان کی سیاسی قیادت میں تحریک شروع ہوئی تھی وہاں عسکری محاذوں پر کیپٹن حسین خان شہید نے جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈوگرہ فوج کو مار بھگایا اور خود جام شہادت نوش کیا ۔جنگ آزادی کی تحریک منظم کرنے میں حسین خان شہید کا اہم کردار رہا ہے ۔انہوں نے ٹھوس منصوبہ بندی اور کمال حکمت عملی سے تمام محاذوں پر اپنی قیادت میں اس طرح جنگ شروع کروائی کہ بالا آخر یہ خطہ جسے آزادکشمیر کہتے ہیں آزاد ہوا ۔جہاں ہم آزادی کا سانس لے رہے ہیں ۔اگر اس وقت کیپٹن حسین خان شہید جنگ آزاد ی کی قیادت اپنے ہاتھ میں نہ لیتے اور ٹھوس منصوبہ بندی کے تحت جنگ شروع نہ ہوتی تو شاہد آزاد کشمیر کا یہ خطہ آج تک غلام رہتا ،کیپٹن حسین خان شہید کی دلیرانہ ، جرات مندانہ اور کمال حکمت عملی کا نتیجہ ہے کہ آج یہ خطہ آزاد ہے۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
بیگم شمشاد عزیز
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ ابرار الحق منہاس
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالحمید خان ایڈووکیٹ
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار افضل شاہین
سردارمیراکبر خان
سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ
سردار آصف سعید ایڈووکیٹ
سردار فاروق احمد طاہر
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد حسین خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
سردار الطاف حسین خان
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved