کشمیر کی اہم خبریں
کھوئی رٹہ،وزیر اعظم آزادکشمیر مرزا توصیف اللہ جرال ایک ماہ کے دورے
نعمانپورہ،یونین کونسل شمالی ٹوپی ڈھکی پندی کا قیام موجودہ حکومت کا بڑا کارنامہ ہے
میا ں محمد نواز شریف کو ہمیشہ کے لئے سیاست سے آ وٹ کرنے کی بہت کو شش کی ہے،محمد یوسف
کھڑی شریف،برطانیہ میں مقیم چوہدری شوکت علی کی زوجہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں
بھمبر ر ،بلدیہ بھمبر کے خاکروب ملازمین کی جھاڑوچھوڑ ہڑتال
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد اشرف نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم سے کیا ۔ 1979ء میں پہلی دفعہ کونسلر منتخب ہو ئے اور بلدیہ میرپور کے چیئرمین بنے ۔ 1984ء میں دوبارہ کونسلر منتخب ہوئے 1990ء میں MCکے ٹکٹ پر اسمبلی کا الیکشن لڑامگر کامیاب نہ ہو سکے ۔ بعدازاں1991ء میں تیسری مرتبہ میرپور شہر کے دو حلقوں سے کونسلر منتخب ہو کر میونسپل کارپوریشن کے میئر منتخب ہوئے ۔ 2011ء میں ایک مرتبہ پھر مسلم کانفرنس کے ٹکٹ پر اسمبلی کا الیکشن لڑاتاہم کامیاب نہ ہو سکے ۔ 2015ء میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار اور ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیا لیکن الیکشن میں کامیاب نہ ہوسکے ۔ حکومت آزادکشمیر میں چوہدری محمد اشرف کو وزیراعظم آزادکشمیر کا معاون خصوصی مقرر کر دیا اس طرح آپ 2016ء تک معاون خصوصی رہے ۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
بیگم شمشاد عزیز
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ ابرار الحق منہاس
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالحمید خان ایڈووکیٹ
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار افضل شاہین
سردارمیراکبر خان
سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ
سردار آصف سعید ایڈووکیٹ
سردار فاروق احمد طاہر
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد حسین خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
سردار الطاف حسین خان
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved