کشمیر کی اہم خبریں
وادی کشمیرمیں کل مکمل ہڑتال کی جائیگی
یاسین ملک اورشبیر شاہ کی طر ف سے چاڈورہ میں3معصوم شہریوں کو قتل اور درجنوں کو زخمی کرنے کی مذمت
چاڈورہ میں نوجوانوں کوقتل اور درجنوں کو زخمی کرنا ریاستی دہشت گردی کا منہ بولتا ثبوت ہے، حریت قیادت
بھمبر، ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر کی کاروائی، فیکٹری مالک کو وارننگ
راولاکوٹ، راولپنڈی سے راولاکوٹ آنے والی گاڑی حادثہ کا شکار، ڈرائیور جاں بحق
حاجی سردار محمد یعقوب خان
حاجی سردار محمد یعقوب خان ضلع پونچھ راولاکوٹ کے گائوں علی سوجل میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم آبائی گائوں سے حاصل کی بعد میں کراچی چلے گئے اور اپنے تعلیمی سلسلہ کو جاری رکھا پھر سعودی عرب چلے گئے 1985ء کے انتخابات میں کراچی سے پنجاب پختون اتحاد کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیا ایم کیو ایم کے امیدوار سے ہار گئے بعد میں تحریک عمل پارٹی میں شامل ہو گئے1996ء میں مسلم کانفرنس کے ٹکٹ پر حلقہ نمبر تین راولاکوٹ سے انتخابات میں حصہ لیا کامیاب نہیں ہو سکے1996ء میں ہی ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی کامیابی حاصل نہ کر سکے 2001ء کے انتخابات میں مسلم کانفرنس کے ٹکٹ پر حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی 2006ء کے انتخابات میں آزاد امیدوار کی حثیت سے انتخابات میں حصہ لیکر کامیابی حاصل کی 2001ء کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی حاجی محمد یعقوب خان وزیر حکومت رہے وہ چھے جنوری2009ء سے لیکر 22اکتوبر2009ء تک آزاد کشمیر کے وزیر اعظم رہے2011ء کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر نے کے بعد انہوں نے 25اگست2011 ء کو صدر ریاست کے عہدئے پر حلف اٹھایا اور اپنی پانچ سالہ مدت پوری کی صدر ریاست بننے کے بعد اپنی خالی ہونے والی نشست پر اپنی بیٹی فرزانہ یعقوب کو کامیاب کروایا اور وزیر بنوایا 2016ء کے انتخابات میں حاجی یعقوب خان نے خود حصہ نہیں لیا ان کی بیٹی فرزانہ یعقوب نے انتخابات میں حصہ لیا لیکن وہ کامیابی حاصل نہ کرسکی۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
ریٹائرڈ برگیڈ الطاف حسین طاہر
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
جمیل احمد جمیل
میاں عبدالوحید
میاں غلام رسول (مرحوم)
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
مفتی منصور لرحمان
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار عبدالوحید ڈپٹی کمشنر
سردارمیراکبر خان
سردار فاروق احمد طاہر
سردار گل خنداں
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved