کشمیر کی اہم خبریں
ڈونگی،وادی چنار پبلک سکول و کالج نے تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر اہتمام ہونے والے کلاس نہم کے امتحانات میں میدان مار لیا
کھوئی رٹہ کو گردو نواح سے جوڑنے والی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں
ڈونگی،حکومت کے گڈ گورننس کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ایک سالہ کارکردگی صفر ہے
کسگمہ،نائلہ بی بی کے قاتلوں کو پولیس تھانہ علی بیگ نے گرفتار کر لیا
رنگلہ ،گرڈ اسٹیشن میں 132 کے وی کا ٹرانسفارمر نصب کریں گے
محمد مقصود شیخ
محمد مقصود شیخ ضلع باغ کے نواحی گائوں منگ ساہلیاں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم باغ میں ہی حاصل کی اور تجارت سے وابستہ ہوگئے۔ آپ کاانگلینڈ میں وسیع کاروبار ہے اور مقصو دویلفیئر کے نام سے فلاحی تنظیم قائم کرکے علاقہ میں بے شمار سماجی کام کروائے۔2011؁ء میں باضابطہ سیاست کا آغاز کیا اور مسلم لیگ(ن) میں شامل ہوئے مگر بعدازاں ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا۔ 2016؁ء میں بیرسٹر سلطان محمود کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل ہوکر اتحادی جماعت کو سپورٹ کیا۔ باغ کی سیاست اور سماجی کاموں میں موصوف کا بھرپور کردار رہاہے۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
بیگم شمشاد عزیز
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ ابرار الحق منہاس
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالحمید خان ایڈووکیٹ
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار افضل شاہین
سردارمیراکبر خان
سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ
سردار آصف سعید ایڈووکیٹ
سردار فاروق احمد طاہر
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد حسین خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
سردار الطاف حسین خان
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved